دیوان (شاعری)
Appearance
کسی شاعر کے کلام کا مجموعہ دیوان کہلاتا ہے۔ ابتدائی دور میں خاص طور پر مرثیوں کو کتاب کی شکل دی جاتی تھی جسے دیوان کہا جاتا تھا۔ طویل نظموں کے مجموعہ کو اور غزلوں کے مجموعہ کو دیوان نام دیا گیا۔[1] یہ دیوان خاص طور پر شاہی درباروں میں مرتب کیے جاتے تھے۔ جن کا اہم مقصد حوصلہ افزائی ہوا کرتا تھا۔
اردو میں دیوان، غزلیات کے مجمویہ کا نام ہے۔[2] اردو کے پہلے شاعر دیوان محمد قلی قطب شاہ تھے جو گولکنڈہ کے قطب شاہی سلطنت کے پانچویں سلطان تھے۔
مثالیں
[ترمیم]- دیوان حافظ
- دیوانِ قلی قطب شاہ
- دیوانِ میر
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ François de Blois (2011)۔ "DĪVĀN"۔ دائرۃ المعارف ایرانیکا
- ↑ A History of Urdu literature by T. Grahame Bailey; Introduction
مزید پڑھیے
[ترمیم]- Jerome W. Clinton (1989)۔ "BOLBOL "nightingale" - In Persian Literature"۔ دائرۃ المعارف ایرانیکا
- Layla S. Diba (2001)۔ "GOL O BOLBOL"۔ دائرۃ المعارف ایرانیکا
بیرونی روابط
[ترمیم]- Many examples of Ottoman Divan poetry, in Turkish, from انٹرنیٹ آرکائیو
- Divan-Full Text-Republic of Turkey Ministry of Culture and Tourism, in Turkish