نوحہ
Appearance
مضامین بسلسلہ |
حسین ابن علی |
---|
حسین ابن علی کا اسلامی خطاطی نام |
زندگی |
یادگاریں |
|
نقطۂ نظر |
باب عاشورہ |
نوحہ : نوحہ کے معنی غم کرنا یا غم کا اظہار کرنا۔ خاص طور پر مرثیوں میں شہداء کی شہادت کو بیان کرتے ہوئے غم کا اظہار کرنا۔ نوحہ خوانی کی روایت مرثیوں میں شہدائے کربلا کے شہیدوں کو یاد کرنا اور ان کی شہادت پر رونا ماتم کرنا شامل ہے۔ آج کل نوحہ خوانی شہدائے کربلا کے اماموں کی شہادت پر غم کا اظہار کرنے تک محدود ہو گئی ہے۔
نوحہ خوانی کرنے یا نوحہ پڑھنے (مرثیے) پڑھنے والے حضرات بھی ہیں، جو شہدائے کربلا کی یاد میں روتے ہوئے نوحہ خوانی کرتے ہیں۔ برصغیر بھارت اور پاکستان کے علاوہ اہل تشیع بسنے والے ممالک میں بھی نوحہ خوانی عام ہے۔
؛ چند مشہور نوحہ خوان :
- مرزا مہدی بیگ (پاکستان)
- عرفان نصیر آبادی (پاکستان)
- ندیم سرور (پاکستان)
- علی حیدر (پاکستان)
- عائشہ زوہیب (پاکستان)
- سید احمد ابن قائد(پاکستان)
- شاہد عالم (پاکستان)