حارث خلیق
حارث خلیق | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 اکتوبر 1966ء (58 سال) کراچی ، پاکستان |
شہریت | پاکستان |
والد | خلیق ابراہیم خلیق |
عملی زندگی | |
مادر علمی | این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی |
پیشہ | شاعر ، کارکن انسانی حقوق |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1]، اردو ، پنجابی |
اعزازات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
حارث خلیق (پیدائش: 20 اکتوبر 1966ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو، پنجابی اور انگریزی زبانوں کے شاعر اور انسانی حقوق کے رہنما ہیں۔ وہ معروف شاعر، ادبی نقاد، فلمساز اور افسانہ نگار خلیق ابراہیم خلیق کے فرزند ہیں۔ حکومت پاکستان کی جانب سے 2018ء میں انھیں صداتی اعزاز برائے حسن کارکردگی عطا کیا گیا۔ شاعری کی کتاب پر یو بی ایل ادبی انعام دیا گیا۔ حارث خلیق کو 2024ء میں ادبی اور تمدنی خدمات کے اعتراف میں 9 واں خواجہ احمد عباس بین الاقوامی ایوارڈ دیا گیا ہے۔[2] ان کی کتابوں میں حیران سرِ بازار،No Fortunes to Tell ، میلے میں، عشق کی تقویم میں، Between you and your love، پرانی نمائش، سارے کام ضروری تھے، Divan (انگریزی)، If wishes were horses، آج جب ہوئی بارش، Crimson Papers: Reflections on Struggle, Suffering and Creativity in Pakistan، Pakistan: Here and Now، Unfinished Histories، The Latent Transformation: Challenges,، Resilience and Successes of Pakistani Women، پاکستان میں سیایسی تبدیلی کی سمت، Pakistan: The Question of Identity شامل ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/076700518 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مئی 2020
- ↑ "ممتاز شاعر اور انسانی حقوق کے رہنما حارث خلیق کے لئے خواجہ احمد عباس بین الاقوامی ایوارڈ"۔ ہم سب۔ 3 فروری 2024ء
- 1966ء کی پیدائشیں
- 20 اکتوبر کی پیدائشیں
- کراچی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- پاکستان میں پیدا ہونے والی شخصیات بلحاظ شہر
- تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان
- اکیسویں صدی کے پاکستانی شعرا
- کراچی کے شعرا
- انگریزی شعرا
- پنجابی شعرا
- پاکستانی مسلم شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی فعالیت پسند برائے شہری حقوق
- پاکستانی کالم نگار
- این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے فضلا
- کشمیری نژاد پاکستانی شخصیات
- پاکستانی مضمون نگار
- پاکستانی انگریزی زبان کے شعرا
- مہاجر شخصیات
- پنجابی شخصیات
- پاکستانی اردو شعرا
- اسلام آباد کے مصنفین