مندرجات کا رخ کریں

رحیمہ ناز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رحیمہ ناز
معلومات شخصیت
پیدائش 14 فروری 1986ء (38 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھوت   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ عبد الولی خان مردان   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر ،  مصنفہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رحیمہ ناز کھوار اور اردو زبان کی شاعرہ ہیں، آپ پاکستان کے ضلع چترال میں پیدا ہوئیں۔ آپ کو چترال میں اردو زبان کی منفرد لہجے کی شاعرہ اور چترال کی پہلی خاتوں شاعرہ ہونے کی وجہ سے بہت ہی کم عرصے میں وہ شہرت حاصل ہوئی جو بہت کم لوگوں کو حاصل ہوپاتی ہے، ان کی شاعری کا موضوع محبت ہے۔ لالہ و کہسار کے نام سے آپ کا مجموعہ کلام حال ہی میں شایع ہو چکا ہے۔.[1]

حوالہ جات

[ترمیم]