محمد قلی قطب شاہ
محمد قلی قطب شاہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1565ء گولکنڈہ |
وفات | 11 جنوری 1612ء (46–47 سال) حیدر آباد |
شہریت | سلطنت قطب شاہی |
زوجہ | بیگم سلطان (1589–) |
والد | ابراہیم قلی قطب شاہ ولی |
مناصب | |
سلطان گولکنڈہ | |
برسر عہدہ 5 جون 1580 – 11 جنوری 1612 |
|
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، مصنف |
درستی - ترمیم |
محمد قلی قطب شاہ (پیدائش: 1565— وفات: 11 جنوری 1612ء) سلطنت قطب شاہی کے پانچویں سلطان تھے۔ ان کا دار السلطنت گولکنڈہ تھا۔ انھوں نے حیدرآباد شہر کی تعمیر کرکے اسے اپنا دار السلطنت بنایا۔ شہر حیدرآباد کو ایرانی شہر اصفہان سے متاثر ہوکر بنوایا یا۔سلطان محمد قلی قطب شاه اردو کے سب سے پہلے صاحب دیوان شاعر تھے -
تاریخ
[ترمیم]سلطان محمد قلی قطب شاہ، ابراہیم قلی قطب شاہ کے فرزند تھے۔ انھوں نے شہر حیدر آباد دکن کی تعمیر کی۔ ان کی (پہلی) راجدھانی گولکنڈہ سے شہر حیدرآباد کو منتقل کیا۔ شہر حیدرآباد کی تعمیری ڈیزائن ایرانی آرکٹکٹوں سے کی گئی۔
شہر حیدرآباد کو حضرت امام علی علیہ السلام کے نام سے موسوم کیا گیا۔ اکثر لوگ یہ بھی سوچتے ہیں کہ شہر حیدرآباد دلیروں کا شہر ہے۔
محمد قلی قطب شاہ نے 1591 ء میں شہر حیدرآباد کے درمیان میں چار مینار کی تعمیر کروائی۔
ادب
[ترمیم]سلطان قلی قطب شاہ عربی، فارسی اردو اور تیلگو زبانوں میں ماہر تھے۔ ان کی شاعری فارسی اور اردو زبانوں میں ہے۔ اردو شاعری کا دیوان “کلیات قلی قطب شاہ[1] مشہور ہے۔ اور ان کو پہلا صاحب دیوان شاعر(اردو) مانا جاتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- Luther, Narendra. Prince, Poet, Lover, Builder: Muhammad Quli Qutb Shah, The Founder of Hyderabad
ماقبل | قطب شاہی سلطنت 1580ء– 12 جنوری 1612ء |
مابعد |
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر محمد قلی قطب شاہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- A muti-faced prince By Narendra Luther
- Medieval history of Andhra Pradesh
- Rulers of the sultanate of Golcondaآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ www215.pair.com (Error: unknown archive URL)
- Review of the book "The Splendour of Hyderabad: The Last Phase of an Oriental Culture" by M.A. Nayeem.
- History of Hyderabad
- Deewan-e-Quli-Qutub-Shah-Ghazliat single free pdf file of Deewan-e-Quli-Qutub-Shah-Ghazliat uploaded by Javed Hussen[مردہ ربط]