ثلاثی
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ثلاثی اردو شاعری کی وہ صنف ہے جس میں تین مصرعے ہوتے ہیں۔ اس صنف میں بحر و قافیہ کی قید نہیں ہوتی۔ کسی بھی بحر و قافیہ میں ثلاثی لکھی جا سکتی ہے۔ جدید دور میں جاپانی صنفِ شعر ہائیکو ثلاثی کی قریبی شکل ہے۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ پروفیسر انور جمال، ادبی اصطلاحات، نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد، 2016ء، ص 88
| ||||||||||||||||
| ||||||||||||||||
| ||||||||||||||||
|