کلام (شاعری)
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کلام یہ لفظ شاعری کی اصطلاح میں استعمال ہوتا ہے جس کے معنی نظم، سخنِ منظوم، شعر، شاعری۔ کے ہیں کلام شاعری میں بیان کرنے کا ایک فن ہے جس میں لفظوں کی بنیاد پر کسی نظریے یا فکر کا اظہار کیا جاتا ہے۔ اس کے ذریعہ لوگ منظوم انداز میں،اپنے افکار اور خیالات کو بیان کرسکتے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]
| ||||||||||||||||
| ||||||||||||||||
| ||||||||||||||||
|