مندرجات کا رخ کریں

شاد عارفی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شاد عارفی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1900ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لوہارو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1964ء (63–64 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رام پور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شاد عارفی (1900ء - 1964ء)[2] بھارتی شاعر تھے۔ شاد عارفی کا حقیقی نام احمد علی تھا۔ ان کی پیدائش 1900ء کو لوہارو، بھارت میں ہوئی تھی۔ انھوں نے اپنی شاعری رامپور (اترپردیشبھارت میں کی تھی، جہاں وہ قیام پزیر تھے۔ 1964ء میں وہ اسی شہر میں انتقال کر گئے تھے۔

شاعری کا نمونہ

[ترمیم]
  • کون بتوں سے رشتہ جوڑے
  • نام بڑے اور درشن تھوڑے [3]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/253797 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مئی 2020
  2. "شاد عارفی" 
  3. Bio-bibliography.com - Authors