ہجو
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہجو: بدگوئی، غیبت، نظم میں برا کہنا۔ ایسا کلام یاایسی نظم خواہ کسی بھی ہیئت میں ہو۔ جس میں کسی کی مخالفت میں اس پر طنز کیا جائے یا اس کا مذاق اڑایا جائے۔ اردو ادب میں میر کی ہجویات اور سودا کی ہجویات مشہور ہیں۔
سودا نے میر تقی میر کی ہجو میں جو قطع کہا ہے وہ کامیاب اور فنکارانہ طنز کی بہترین مثال ہے۔
| ||||||||||||||||
| ||||||||||||||||
| ||||||||||||||||
|