ضلع خیبر پولیس نے سری لنکن خاتون، اور خیبر کے ایک رہائشی کی سابقہ بیوی کو نہ صرف بیٹی سے ملوا دیا بلکہ لڑکی کووالدہ کے حوالے کردیا

جمعرات 9 جنوری 2025 23:20

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2025ء) ضلع خیبر پولیس نے سری لنکن خاتون اور خیبر کے ایک رہائشی کی سابقہ بیوی، کو نہ صرف بیٹی سے ملوا دیا بلکہ لڑکی کو، اس کی مرضی کے مطابق، والدہ کے حوالے بھی کر دیا۔آغا جان اور سری لنکن خاتون نے خلیج میں شادی کی تھی اور ان کے ہاں ایک بیٹی کی ولادت ہوئی تھی جس کے بعد اُس کا شوہر بیٹی کو ساتھ لے کر پاکستان آ گیا تھا۔

اپنی 25 سالہ بیٹی کی خیرخیریت بارے فکرمند خاتون نے پاکستان کی راہ لی اور خیبر پولیس کے ضلعی افسر سے اس سلسلے میں تعاون کی درخواست کی جس پر پولیس نے باقاعدہ جرگہ کرایا۔اور جرگہ نے لڑکی کو باقاعدہ یہ اختیار بھی دیا کہ اس کی مرضی کہ وہ کس کے پاس جاتی ہے؛ لڑکی نے والدہ کے ساتھ جانے کی خواہش ظاہر کی جس پر اسے ماں کے حوالے کر دیا گیاپاکستان سے واپسی پر ملکی سری لنکن خاتون نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے خیبر پختونخوا بالخصوص خیبر پولیس کی مہمان نوازی اور مخلصانہ کردار کی تعر یف کی اور انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

اس حوالے سے ڈی پی او خیبر کا ایک بیان میں کہا تھا کہ قانون ہر فرد کے بنیادی حقوق کی ضمانت دیتا ہے اور پولیس کا فرض ہے کہ وہ اِس ضمانت کو یقینی بنائے۔ سری لنکن خاتون کے معاملے میں بھی پولیس نے آئین و قانون کی روشنی میں اپنا کردار ادا کیا اور لڑکی کی خواہش کا احترام کرتے پوئے اسے ماں کے ساتھ جانے دیا گیا۔
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

متعلقہ عنوان :

پاکستانپولیسجرگہشادیبیوی

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں

مستحقین کو مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹوں میں باعزت روزگار کے حصول کے لیے ضروری تکنیکی و پیشہ ورانہ ..

ضلع خیبر پولیس نے سری لنکن خاتون، اور خیبر کے ایک رہائشی کی سابقہ بیوی کو نہ صرف بیٹی سے ملوا دیا بلکہ ..

سرکلر روڈ یکہ توت پر فصیل شہر دو جگہوں سے مسمار ہونے کے خلاف شہری حلقوں کا شدید احتجاج، مقدمہ درج

خیبر پختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے گئے

صوبے چھوٹے کرلیں تو90فیصد مسائل حل ہوجائیں گے،علی امین گنڈاپور

حکومت بانی سے ملاقات تو کرا نہیں سکتی، ہمارے مطالبات پر عملدرآمد کیسے کرائے گی؟

صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کا حیات آباد سنٹرل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا دورہ

۷تھانہ رحمان بابا پولیس کی فوری کاروائی، اقدام قتل میں ملوث ملزم ایک گھنٹہ کے اندر اندر گرفتار، اسلحہ ..

:ایس ایچ اوتھانہ بھانہ ماڑی اجمل حیات کی کارروائی، اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ایک عدد کلاشنکوف، ..

+ پی ایم ڈی سی وفاقی و صوبائی حکو متیںوفاقی میڈیکل یو نیورسٹی کے انٹری ٹیسٹ میں شامل طلبہ کو 14اضافی نمبرزدینے ..

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے انسدادِ بدعنوانی مصدق عباسی کی زیر صدارت اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا ..

لله*صوبے میں معیاری غذائی ضروریات پوری کرنے کے لئے حکومت بھر پور اقدامات اٹھا رہی ہے۔فضل حکیم خان یوسفزئی