Peshawar News in Urdu

News about Peshawar City پشاور شہر کی خبریں - Read Local Peshawar News and Breaking Peshawar News on UrduPoint Local section of Peshawar City. Full coverage of Peshawar Pakistan including photos, videos and more.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

پشاور کی تازہ ترین خبریں

جمعہ 10 جنوری 2025 00:20

مستحقین کو مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹوں میں باعزت روزگار کے حصول کے لیے ضروری تکنیکی و پیشہ ورانہ مہارتیں فراہم کی جائیں گی، روبینہ خالد

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے کہا ہے کہ کفالت پروگرام کے تحت امدادی رقم کو 10,500 روپے سے بڑھا کر 13,500 روپے کر دیا گیا ہےانہوں نے اس اضافے کو حکومت کی طرف سے بی آئی ایس پی کے لاکھوں ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 23:20

ضلع خیبر پولیس نے سری لنکن خاتون، اور خیبر کے ایک رہائشی کی سابقہ بیوی کو نہ صرف بیٹی سے ملوا دیا بلکہ لڑکی کووالدہ کے حوالے کردیا

ضلع خیبر پولیس نے سری لنکن خاتون اور خیبر کے ایک رہائشی کی سابقہ بیوی، کو نہ صرف بیٹی سے ملوا دیا بلکہ لڑکی کو، اس کی مرضی کے مطابق، والدہ کے حوالے بھی کر دیا۔آغا جان اور سری لنکن خاتون نے خلیج میں ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 23:20

سرکلر روڈ یکہ توت پر فصیل شہر دو جگہوں سے مسمار ہونے کے خلاف شہری حلقوں کا شدید احتجاج، مقدمہ درج

سرکلر روڈ یکہ توت پر فصیل شہر دو جگہوں سے مسمار ہونے کے خلاف شہری حلقوں نے شدید احتجاج کیا، اس پر ضلعی انتظامیہ حرکت میں آ گئی اور تھانہ آغا میرجانی میں مقدمہ درج کر لیا۔سرکلر روڈ پشاور یکہ توت ایریا ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 23:20

خیبر پختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے گئے

خیبر پختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے گئے ۔آئی جی پی خیبر پختونخوا کے دفتر سے اجری اعلامیہ کے مطابق مسعود احمد ایس ایس پی آپریشنز پشاور جبکہ ڈی پی او صوابی ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 22:40

صوبے چھوٹے کرلیں تو90فیصد مسائل حل ہوجائیں گے،علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جب سے پاکستان بنا ہے چار صوبے ہی چل رہے ہیں، صوبے چھوٹے کرلیں تو90فیصد مسائل حل ہوجائیں گے۔پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 21:35

حکومت بانی سے ملاقات تو کرا نہیں سکتی، ہمارے مطالبات پر عملدرآمد کیسے کرائے گی؟

سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ حکومت بانی سے ملاقات تو کرا نہیں سکتی، ہمارے مطالبات پر عملدرآمد کیسے کرائے گی؟ ان کو نیند نہیں آرہی کہ عمران خان باہر آگیا تو ہمارے ساتھ کیا ہوگا، ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 21:30

صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کا حیات آباد سنٹرل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا دورہ

صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی زیر انتظام حیات آباد پشاور میں قائم سنٹرل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران وزیر خوراک کو لیبارٹری ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 21:30

۷تھانہ رحمان بابا پولیس کی فوری کاروائی، اقدام قتل میں ملوث ملزم ایک گھنٹہ کے اندر اندر گرفتار، اسلحہ برآمد

ایس پی صدر ڈویژن ملک حبیب خان کی ہدایات پر ڈی ایس پی رحمان بابا سرکل دیار خان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ رحمان بابا ارباب تاج حیدر نے دیگر پولیس نفری کے ہمراہ فوری کاروائی کے دوران جائیداد تنازعہ ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 21:05

:ایس ایچ اوتھانہ بھانہ ماڑی اجمل حیات کی کارروائی، اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ایک عدد کلاشنکوف، 14عدد پستول برآمد

ایس پی سٹی ڈویژن خالد خان کو ملنے والی خفیہ اطلاع پر ڈی ایس پی یکہ توت سرکل شیر افضل خان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ بھانہ ماڑی اجمل حیات نے خفیہ اطلاع ملنے پر کامیاب کارروائی کے دوران اسلحہ سمگل ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 21:05

+ پی ایم ڈی سی وفاقی و صوبائی حکو متیںوفاقی میڈیکل یو نیورسٹی کے انٹری ٹیسٹ میں شامل طلبہ کو 14اضافی نمبرزدینے کا نوٹس لیں ،ڈاکٹر صاحبزادہ وسیم حیدر

اسلامی جمعیت طلبہ خیبر پختو نخواکے ناظم ڈاکٹرصاحبزادہ وسیم حیدر نے پی ایم ڈی سی کی جانب سے وفاقی میڈیکل یو نیورسٹی کے انٹری ٹیسٹ میں شامل ہو نے والے طلبہ کو 14اضافی نمبر ز دینے کا فیصلہ صوبہ خیبر پختونخوا ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 21:05

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے انسدادِ بدعنوانی مصدق عباسی کی زیر صدارت اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی ماہانہ کھلی کچہری کا انعقاد

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے اینٹی کرپشن محمد مصدق عباسی نے کہا ہے کہ کھلی کچہریوں کا مقصد محکمے کے افسران کی کارکردگی کا جائزہ لینا اور عوام کا محکمے کے بارے میں تاثرات سے آگاہی حاصل کرنا ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 21:05

لله*صوبے میں معیاری غذائی ضروریات پوری کرنے کے لئے حکومت بھر پور اقدامات اٹھا رہی ہے۔فضل حکیم خان یوسفزئی

خیبر پختونخوا کے وزیر لائیو سٹاک، ماہی پروری اور امداد باہمی فضل حکیم خان یوسفزئی نے جمعرات کے روزپشاور میں میٹ پروسسنگ اینڈ ٹریننگ سنٹر کا باقاعدہ افتتاح کیا۔اس موقع پر ممبران صوبائی اسمبلی سلطان ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 21:05

B''یہ انصاف اور مساوات کا معاملہ ہی''، اور اس بات کا عزم کیا کہ مجوزہ قواعد کو آنے والے دنوں میں صوبائی کابینہ کے اجلاس میں پیش کرنے کی وکالت کریں گی, محمد علی سیف

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف سے نیشنل لابنگ ڈیلیگیشن برائے اقلیتی حقوق کے وفد نے ملاقات کی جس میں ہندو میرج ایکٹ کے تحت قواعد و ضوابط کی تشکیل ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 20:15

حکومت کی ضد کی وجہ سے مذاکرات تعطل کا شکار ہوئے،شیخ وقاص

سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ حکومت کی ضد کی وجہ سے مذاکرات تعطل کا شکار ہوئے،یہ بانی چیئرمین سے کمیٹی کی ایک ملاقات نہیں کرواسکتے تو ہمارے بڑے مطالبات کیسے منوائیں گی ۔پشاور ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 20:05

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دی جا رہی ہے،علی امین گنڈاپور

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دی جا رہی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے انفرادی ملاقاتیں ہو رہی ہیں، مذاکراتی ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 19:45

خیبر پختون خوا،مالی بے ضابطگیوں میں ملوث سابق ہیلتھ افسر گرفتار

محکمہ اینٹی کرپشن خیبر پختون خوا نے مالی بیضابطگیوں میں ملوث سابق ہیلتھ افسر کو گرفتار کر کے ایف آئی آر درج کر لی۔محکمہ اینٹی کرپشن کے پی کے مطابق سیدو گروپ آف ٹیچنگ اسپتال سوات میں غیر قانونی ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 19:45

طور پر دینے کیلئے رضا مند ہیں،شیر افضل مروت

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ مذاکرات کی تیسری بیٹھک تک فریقین کو تحمل سے کام لینا چاہیے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ دکھانا سے گریز ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 19:45

ضلع خیبر میں بھی نئی صنعتی بستی کا مجوزہ منصوبہ علاقے میں چھوٹے کاروباروں کی ترقی کیلئے ایک اہم اقدام ہوگا،عبدالکریم

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت عبدالکریم تورڈھیر نے کہا ہے کہ سوات اور دیر لوئیر میں سمال انڈسٹریل اسٹیٹس کے مجوزہ نئے منصوبوں سے علاقے میں صنعتی ترقی آئے گی اور ان علاقوں میں ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 19:45

صوبے میں تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لیے صوبائی حکومت نے تاریخی اقدامات اٹھائے ہیں،پیر مصور خان کی اساتذہ وفد سے بات چیت

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے جنگلات، ماحولیات، جنگلی حیات و موسمیاتی تبدیلی پیر مصور خان سے ملاکنڈ کے اساتذہ کرام کے ایک وفد نے انکے دفتر سول سیکرٹریٹ پشاور میں ملاقات کی، وفد کی ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 19:45

ضلع دیرلوئیرمیں کوٹوپن بجلی منصوبہ رواں سال بجلی کی پیداوارشروع کردے گا

خیبرپختونخواکے ضلع دیرلوئرمیں کوٹوپن بجلی گھر کی تعمیرآخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے،رواں سال منصوبے کی کامیاب تکمیل کے بعد 40.8میگاواٹ سستی بجلی کی پیداوارشروع ہوجائے گی جس سے صوبے کو سالانہ 1.7ارب ... مزید

Load More
'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'Load More '; } } } http.send(params); }