ریلوے عملہ کی ملی بھگت ، جیکب آباد سے سکھر ٹرین کا سفرمفت

جمعرات 9 جنوری 2025 23:30

ریلوے عملہ کی ملی بھگت ، جیکب آباد سے سکھر ٹرین کا سفرمفت
جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جنوری2025ء)ریلوے عملہ کی ملی بھگت سے جیکب آباد سے سکھر ٹرین کا سفر مفت ،رشوت خوری کی وجہ سے ریلوے کو روزانہ نقصان ہونے لگا۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد ریلوے عملے کی ملی بھگت سے سکھر ایکسپریس میں جیکب آباد سے سکھر ٹرین کا سفر اکثرمسافروں کو مفت میں کرانے کا انکشاف ہواہے سکھر سے جیکب آباد اور جیکب آباد سے سکھرسفرکرنے والوں کی اکثریت ٹکٹ نہیں لیتی ،اور ٹکٹ چیکر بغیر ٹکٹ کے سفر کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرنے کے بجائے رشوت لیکر مجرمانہ خاموشی اختیار کرتے ہیں جس کی وجہ سے روزانہ ریلوے کو ہزاروں روپے کا نقصان ہوتا ہے جس میںریلوے پولیس کے اہلکار بھی ملوث ہیں،یہ بھی دیکھنے میںا?یا کہ ریلوے ملازمین اپنے خاندان سمیت عزیز واقارب اور جاننے والوں کو مفت میںٹرین میں سفر کرواتے ہیںڈ ی ایس سکھر کو چاہیے کہ اسکا نوٹس لیں اور سکھر ایکسپریس کی جیکب ا?باد سے سکھر اور سکھر سے جیکب آباد تک کڑی نگرانی کی جائے۔

#
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

متعلقہ عنوان :

نقصانپولیسریلوے

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں

ریلوے عملہ کی ملی بھگت ، جیکب آباد سے سکھر ٹرین کا سفرمفت

سندھ میں نہروں کی تعمیر اور کارپوریٹ فارمنگ کے خلاف جے یو آئی اور شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ

ریلوے عملہ کی ملی بھگت سے جیکب آباد سے سکھر ٹرین کا سفر مفت ٹی سی رشوت خوری کی وجہ سے ریلوے کو روزانہ ..

جیکب آباد، تیزرفتارموٹر سائیکلوں میں تصادم، 2 خواتین سمیت 4 افراد زخمی

جے یو آئی نے جی ڈی اے کے احتجاجی مارچ میں احتجاجاً شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

فوڈ انسپکٹر جیکب آباد گندم کی بوریاں غائب کرنے پر نوکری سے برطرف

جیکب آبادمیں بنگلانی قبائل کے دو گروپوں کے درمیان جھگڑا،دو بھائیوں سمیت تین افراد قتل

ترقیاتی منصوبوں پر چھ ماہ میں 2ارب 35کروڑ سے زائد خرچ

ایڈیشنل آئی جی کا بھائی بھی غیر محفوظ

جیکب آباد ضلع کی ترقیاتی منصوبوں پر چھ ماہ میں 2ارب 35کروڑ سے زائد خرچ کر ڈالے

جیکب آباد کا فوڈ انسپکٹر 87037گندم کی بوریاں غائب کرنے پر نوکری سے برطرف

جیکب آباد میں ایڈیشنل آئی جی کا بھائی بھی غیر محفوظ