۷تھانہ رحمان بابا پولیس کی فوری کاروائی، اقدام قتل میں ملوث ملزم ایک گھنٹہ کے اندر اندر گرفتار، اسلحہ برآمد

جمعرات 9 جنوری 2025 21:30

Sپشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جنوری2025ء) ایس پی صدر ڈویژن ملک حبیب خان کی ہدایات پر ڈی ایس پی رحمان بابا سرکل دیار خان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ رحمان بابا ارباب تاج حیدر نے دیگر پولیس نفری کے ہمراہ فوری کاروائی کے دوران جائیداد تنازعہ پر فائرنگ کرکے شہری شمشاد کو زخمی کرنے میں ملوث ملزم کو ایک گھنٹہ کے اندر اندر گرفتار کر لیا، کاروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے پستول بھی برآمد کرلیا جس سے مزید تفتیش جاری ہے تفصیلات کے مطابق اطلاع ملنے پر ایس پی صدر ڈویژن ملک حبیب خان کی ہدایات پر ڈی ایس پی رحمان بابا سرکل دیار خان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ رحمان بابا ارباب تاج حیدر نے دیگر پولیس نفری کے ہمراہ فوری کاروائی کرتے ہوئے مجروح شمشاد خان کو جائیداد کے ریازعہ پر فائرنگ کرکے زخمی کرنے والا ملزم جابر علی ولد اسد خان سکنہ ہزار خوانی کو گرفتارکر لیا، گرفتار ملزم کے قبضے سے پستول بھی برآمد کرلیا گیا، جس سے مزید تفتیش جاری ہے

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں

:خیبر پختونخوا کے وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پختون یار خان صوبائی کا وزیر محکمہ بلدیات ارشد ایوب ..

Y صوابی میں عالمی یوم تعلیم کے حوالے سے تقریب

ؒوزیر اعلیٰ کے معاونِ خصوصی برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر شفقت ایاز کی حیات آباد میڈیکل ..

سٹوڈنٹس مستقبل کا قیمتی اثاثہ ہے طلبہ کے اوپر سرمایہ کاری کرنا ہماری موجودہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات ..

ظ*وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی محمد اسرارکو کامرس کا قلمدان تفویض

پ*پیکا ایکٹ میں ترامیم آزادیِ صحافت پر شب خون مارنے کے مترادف ہے،

۸ سرکاری ملازمین ک حقوق کے تحفظ کے لیے قومی وطن پارٹی ہر اول دستے کا کردار ادا کرے گی ,سکندر حیات خان شیرپائو

لائیو سٹاک کے ہر شعبہ میں ترقیاتی سرگرمیاں شروع کی جائیں اور اس سلسلے میں کسی قسم کی سستی نہ برتی جائی,حکیم ..

15کروڑ سے زائد سالانہ زرعی آمدن پر سپر ٹیکس لگے گا، بل خیبر پختونخوا اسمبلی میں پیش

خیبر پختونخوا حکومت کا نگران دور میں بھرتی سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت کا پولیس طرز پر ایک اور فورس بنانے کا فیصلہ

خیبر یونین آف جرنلسٹس نے پیکا ایکٹ میں ترامیم مسترد کر دیا