:ایس ایچ اوتھانہ بھانہ ماڑی اجمل حیات کی کارروائی، اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ایک عدد کلاشنکوف، 14عدد پستول برآمد

جمعرات 9 جنوری 2025 21:05

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جنوری2025ء) ایس پی سٹی ڈویژن خالد خان کو ملنے والی خفیہ اطلاع پر ڈی ایس پی یکہ توت سرکل شیر افضل خان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ بھانہ ماڑی اجمل حیات نے خفیہ اطلاع ملنے پر کامیاب کارروائی کے دوران اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم پخہ غلام کا رہائشی ہے، جس کو خفیہ اطلاع ملنے پر اہم کارروائی کے دوران کوہاٹ روڈ ناکہ بندی کے دوران گرفتار کرلیا، جس نے ابتدائی تفتیش کے دوران اسلحہ سمگلنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا، کاروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے ایک عدد کلاشنکوف، 14 عدد پستول برآمد کرلئے گئے ہیں، جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے،تفصیلات کے مطابق ایس پی سٹی ڈویژن خالد خان کو ملنے والی خفیہ اطلاع ملنے پر ڈی ایس پی یکہ توت سرکل شیر افضل خان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ بھانہ ماڑی اجمل حیات نے دیگر نفری پولیس کے ہمراہ کوہاٹ روڈ ناکہ بندی پر موجود تھے، کہ اس دوران ایک مشکوک شخص کو روک اس کے پاس بیگ کی تلاشی لینے پر ایک عدد کلاشنکوف، 14 عدد پستول برآمد کرکے ملزم محمد اسحاق ولد گل بر سکنہ پخہ غلام کو گرفتار کرلیا، ملزم پخہ غلام کا رہائشی ہے جس نے ابتدائی تفتیش کے دوران اسلحہ سمگلنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا، جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے،

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں

مستحقین کو مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹوں میں باعزت روزگار کے حصول کے لیے ضروری تکنیکی و پیشہ ورانہ ..

ضلع خیبر پولیس نے سری لنکن خاتون، اور خیبر کے ایک رہائشی کی سابقہ بیوی کو نہ صرف بیٹی سے ملوا دیا بلکہ ..

سرکلر روڈ یکہ توت پر فصیل شہر دو جگہوں سے مسمار ہونے کے خلاف شہری حلقوں کا شدید احتجاج، مقدمہ درج

خیبر پختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے گئے

صوبے چھوٹے کرلیں تو90فیصد مسائل حل ہوجائیں گے،علی امین گنڈاپور

حکومت بانی سے ملاقات تو کرا نہیں سکتی، ہمارے مطالبات پر عملدرآمد کیسے کرائے گی؟

صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کا حیات آباد سنٹرل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا دورہ

۷تھانہ رحمان بابا پولیس کی فوری کاروائی، اقدام قتل میں ملوث ملزم ایک گھنٹہ کے اندر اندر گرفتار، اسلحہ ..

:ایس ایچ اوتھانہ بھانہ ماڑی اجمل حیات کی کارروائی، اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ایک عدد کلاشنکوف، ..

+ پی ایم ڈی سی وفاقی و صوبائی حکو متیںوفاقی میڈیکل یو نیورسٹی کے انٹری ٹیسٹ میں شامل طلبہ کو 14اضافی نمبرزدینے ..

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے انسدادِ بدعنوانی مصدق عباسی کی زیر صدارت اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا ..

لله*صوبے میں معیاری غذائی ضروریات پوری کرنے کے لئے حکومت بھر پور اقدامات اٹھا رہی ہے۔فضل حکیم خان یوسفزئی