4 پاکستانی بینک 2024 میں بہترین کارکردگی دکھانے والے 10بینکوں میں شامل

4 بینکوں نے خطے میں سب سے زیادہ اسٹاک گروتھ دکھائی، پاکستان نے ٹاپ 15 میں سے 6 پوزیشن حاصل کیں۔غیر ملکی ریٹنگ ایجنسی

جمعرات 9 جنوری 2025 20:30

4 پاکستانی بینک 2024 میں بہترین کارکردگی دکھانے والے 10بینکوں میں شامل
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جنوری2025ء)غیر ملکی ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کے مطابق 4 پاکستانی بینک خطے میں سب سے زیادہ اسٹاک گروتھ دکھانے والے بینکوں میں شامل ہیں۔ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس نے علاقائی بینکوں کی کارکردگی پر رپورٹ میں بتایا کہ 4 پاکستانی بینک خطیکے بہترین کارکردگی دکھانے والے 10سرفہرست بینکوں میں شامل ہیں۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

رپورٹ میں کہا گیا ہے 4 پاکستانی بینکوں نے اے پی اے سی میں سب سے زیادہ اسٹاک گروتھ دکھائی جب کہ پاکستان نے ٹاپ 15 میں سے 6 پوزیشنز حاصل کیں۔رپورٹ کے مطابق یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ، جس کا مارکیٹ کیپٹلائزیشن 1.68 ارب ڈالر ہے، اس نے مجموعی طور پر 159.7 فیصد حصص کا منافع ریکارڈ کیا اور خطے کے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بینک اسٹاکس کی درجہ بندی میں دوسرے نمبر پر رہا۔یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کے علاوہ ٹاپ 10 میں آنے والے دیگر 3 پاکستانی بینکوں میں نیشنل بینک آف پاکستان، بینک الفلاح لمیٹڈ اور بینک آف پنجاب شامل ہیں۔
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

متعلقہ عنوان :

پاکستانپنجابڈالرریکارڈ

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں

محمد اسامہ ترابی کے انتقال پر مفتی عبدالحق عثمانی و دیگر کی تعزیت

سفرمعراج میں سرکاردوعالم ﷺنے اللہ تعالیٰ کی نشانیوں کا مشاہدہ کیا۔ڈاکٹرحاجی حنیف طیب

علمائے کرام دین کی تعلیمات کو عصری تقاضوں کے مطابق پیش کریں ، پیر ارشدکاظمی

کراچی کی سڑکیں غائب ہوگئیں، حکومت و انتظامیہ کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہی:پاسبان

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا حقوق سندھ مارچ (آج)کراچی سے سکھر کیلئے روانہ ہوگا

ملک میں نئے صوبے وقت کی اہم ضرورت ہی: ڈاکٹر سلیم حیدر

سونا مزید مہنگا ہوگیا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ای او بی آئی: چیئرمین کی منظوری کے باوجود آڈٹ اور فنانس کے بااثر افسران کی مطلق العنانی کا مظاہرہ

آخرت کو سنوارنے کے لیے بہت محنت کی ضرورت ہوتی ہے،ثروت اعجاز قادری

ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کا رکن قومی اسمبلی ناز بلوچ کے بھائی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

بنگلہ ، برمی اور بہاری کمیونٹی کے ساتھ ہیں ،ْ شناختی کارڈ کے حصول میں رکاوٹیں دور کی جائیں ،ْ منعم ظفر ..

پاکستانی بحریہ کے جہازوں کا بیرون ملک تعیناتی کے دوران عمان کا دورہ