Pakistan News in Urdu

Latest news of every city and town of Pakistan. Urdu News in UrduPoint Pakistan section, where you can read local news of Pakistan. Complete local coverage of Pakistan.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

پاکستان کے شہروں کی تازہ ترین خبریں

جمعہ 10 جنوری 2025 00:20

مستحقین کو مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹوں میں باعزت روزگار کے حصول کے لیے ضروری تکنیکی و پیشہ ورانہ مہارتیں فراہم کی جائیں گی، روبینہ خالد

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے کہا ہے کہ کفالت پروگرام کے تحت امدادی رقم کو 10,500 روپے سے بڑھا کر 13,500 روپے کر دیا گیا ہےانہوں نے اس اضافے کو حکومت کی طرف سے بی آئی ایس پی کے لاکھوں ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 23:32

حکومت کے اسٹیبلشمنٹ سے کچھ تحفظات ہیں جوکہ مذاکرات میں کچھ رکاوٹ ہیں

پی ٹی آئی رہنماء شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ حکومت کے اسٹیبلشمنٹ سے کچھ تحفظات ہیں جوکہ مذاکرات میں کچھ رکاوٹ ہیں، دونوں مذاکراتی کمیٹیاں جب ٹیبل بیٹھیں گی تو اعلامیہ سرپرائز ہوگا، یہ بات معلومات ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 23:20

قومی زرعی تحقیقاتی مرکز میں آلو کی تصدیق شدہ بیج کی پیداوار سے متعلق تین روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد

قومی زرعی تحقیقاتی مرکز میں آلو کی تصدیق شدہ بیج کی پیداوار سے متعلق7 سے 9 جنوری 2025 تک تین روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ترجمان این اے آر سی کے مطابق تربیتی پروگرام میں بیج کمپنیوں کے نمائندوں، ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 23:20

ٹرانزٹ کارگو کی نگرانی کے نئے نظام بارے قومی پریس کے بعض حصوں میں شائع ہونے والی خبریں بے بنیادہیں، کارگو ٹریکنگ اور مانیٹرنگ کے نئے نظام کی تیاری کے لیے ٹینڈرنگ کا عمل شروع ہو چکا ہے،ترجمان ایف ..

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹرانزٹ کارگو کی نگرانی کے نئے نظام بارے قومی پریس کے بعض حصوں میں شائع ہونے والی خبروں کوبے بنیادقراردیتے ہوئے کہاہے کہ کارگو ٹریکنگ اور مانیٹرنگ کے نئے نظام کی تیاری کے ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 23:20

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی تقریباً ساڑھے چار سال کے عرصے کے بعد پیرس کے لیے پہلی پرواز کل روانہ ہوگی

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی تقریباً ساڑھے چار سال کے عرصے کے بعد پیرس کے لیے پہلی پرواز کل جمعہ کو روانہ ہوگی، پیرس آنے اور جانے والی پہلی اور دوسری پروازوں کے لیے فلائٹ بکنگ مکمل ہوچکی ہے جو ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 23:20

ڈاکٹر مہیش کمار ملانی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ،ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن کا اجلاس

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن کا اجلاس ڈاکٹر مہیش کمار ملانی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ کمیٹی نے پاکستان میں صحت کے شعبے کو مضبوط بنانے کی فوری ضرورت ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 23:20

ہمیں سالانہ اور سہ ماہی اہداف طے کر کے آگے بڑھنا ہے،خواجہ عمران نذیر

صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے صحت کے عالمی اہداف کے حصول اور پولیو اور خسرہ کے خاتمہ جیسے بڑے مسائل کے خاتمہ کے لیے سب بچوں کا حفاظتی ٹیکہ کا ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 23:20

ضلع خیبر پولیس نے سری لنکن خاتون، اور خیبر کے ایک رہائشی کی سابقہ بیوی کو نہ صرف بیٹی سے ملوا دیا بلکہ لڑکی کووالدہ کے حوالے کردیا

ضلع خیبر پولیس نے سری لنکن خاتون اور خیبر کے ایک رہائشی کی سابقہ بیوی، کو نہ صرف بیٹی سے ملوا دیا بلکہ لڑکی کو، اس کی مرضی کے مطابق، والدہ کے حوالے بھی کر دیا۔آغا جان اور سری لنکن خاتون نے خلیج میں ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 23:20

جدید ٹیکنالوجی سے پنجاب اربن لینڈ سسٹم انہانسمنٹ منصوبے کے تحت موجودہ ڈیجیٹل لینڈ ریکارڈ کی بنیاد پر کیڈسٹرل میپنگ کی جائے گی،نبیل جاوید

سینئرممبربورڈ آف ریونیو پنجاب نبیل جاوید کی زیرصدارت پنجاب اربن لینڈ سسٹم انہانسمنٹ کااہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبرآئی ٹی محمد طارق قریشی، سیکرٹری ریونیو بورڈ حافظ احمد طارق، سیکرٹری کالونیز ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 23:20

سرکلر روڈ یکہ توت پر فصیل شہر دو جگہوں سے مسمار ہونے کے خلاف شہری حلقوں کا شدید احتجاج، مقدمہ درج

سرکلر روڈ یکہ توت پر فصیل شہر دو جگہوں سے مسمار ہونے کے خلاف شہری حلقوں نے شدید احتجاج کیا، اس پر ضلعی انتظامیہ حرکت میں آ گئی اور تھانہ آغا میرجانی میں مقدمہ درج کر لیا۔سرکلر روڈ پشاور یکہ توت ایریا ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 23:20

خیبر پختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے گئے

خیبر پختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے گئے ۔آئی جی پی خیبر پختونخوا کے دفتر سے اجری اعلامیہ کے مطابق مسعود احمد ایس ایس پی آپریشنز پشاور جبکہ ڈی پی او صوابی ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 23:20

لیویز فورس چمن نے منشیات فروش کو منشیات اور جعلی کرنسی سمیت گرفتار کر لیا

لیویز فورس چمن نے منشیات فروش کو منشیات اور جعلی کرنسی سمیت گرفتار کر لیا ۔بائی پاس لیویز نے ایک کامیاب کارروائی کے دوران مردہ کاریز میں منشیات فروش نجیب ساقی کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ہیروئن، ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 23:20

مکران ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے تعاون سے ایک شاندار ٹیکس آگاہی سیمینار منعقد

مکران ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے تعاون سے سید ظہور شاہ ہاشمی آڈیٹوریم، آر سی ڈی کونسل گوادر میں ایک شاندار ٹیکس آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا۔ تقریب ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 23:20

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام گلگت بلتستان کے 50طلبا کیلئے سالانہ ونٹر سٹڈی و تربیتی کیمپ لاہور میں شروع

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام گلگت بلتستان کے 50طلبا کیلئے سالانہ ونٹر سٹڈی و تربیتی کیمپ لاہور میں شروع ہو گیا۔ کیمپ میں شریک طلبا کو امتحان کی تیاری کے ساتھ ساتھ طلبا کی کونسلنگ کیلئے خصوصی ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 23:20

رمیش سنگھ اروڑہ کی امریکی سفیر ڈونلڈ اے بلوم کے لیے الوداعی تقریب میں شرکت

صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور، رمیش سنگھ اروڑہ نے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ اے بلوم کے اعزاز میں منعقد ہ الوداعی تقریب میں شرکت کی۔یہ تقریب امریکی قونصلیٹ میں منعقد کی گئی تھی، جس میں کئی اہم ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 23:20

دہشت گرد اپنے مزموم عزائم کے ساتھ ملک میں عدم استحکام اور امن وامان کو سبوتاژ کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں،ڈپٹی اسپیکر بلوچستان غزالا گولا

ڈپٹی اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی غزالا گولا نے خضدار کے علاقے زہری میں دہشت گردانہ حملوں کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ڈپٹی اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی غزالا گولا نے زہری میں ہونے والی دہشت ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 23:20

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اور حکومت ایک ہیں اور کسی بھی قسم کے منفی عناصر کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا،سردار کوہیار خان ڈومکی

صوبائی وزیر بلدیات بلوچستان سردار کوہیار خان ڈومکی نے بلوچستان کے علاقے زہری میں بدھ کے روز ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ گھناؤنا عمل امن، انسانیت اور ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 23:10

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق سے چیئرمین ورلڈ کشمیر فورم حاجی رفیق پردیسی کی قیادت میں وفد کی ملاقات

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق سے چیئرمین ورلڈ کشمیر فورم حاجی رفیق پردیسی کی قیادت میں وفد نے جموں و کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی۔ وفد میں جنرل سیکرٹری ورلڈ کشمیر فورم شیخ راشد عالم, سیکرٹری ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 23:10

نادرانے شناختی کارڈز و دیگر دستاویزات بنوانے والے شہریوں کو جعلسازوں سے ہوشیار رہنے کی تنبیہ کر دی،ترجمان

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے شناختی کارڈز و دیگر دستاویزات بنوانے والے شہریوں کو جعلسازوں سے ہوشیار رہنے کی تنبیہ کر دی۔ترجمان نے بتایا کہ ادارے کی طرف سے عوام کو خبردار کیا گیا ہے کہ ... مزید

جمعرات 9 جنوری 2025 23:10

غیرقانونی کمرشل عمارتوں کیخلاف ایل ڈی اے کا شکنجہ سخت ، روزانہ کی بنیاد پر آپریشن جاری ہیں،طاہر فاروق

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف ایل ڈی اے نے شکنجہ سخت کر دیا ہے اور روزانہ کی بنیاد پر آپریشن جاری ہیں۔ایل ڈی اے ٹیموں نے شادمان، نیو مسلم ٹاون، سبزہ زار میں ... مزید

Load More
'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'Load More '; } } } http.send(params); }