';

Tehran, Iran

تہران ۔ ایران

Tehran

Welcome to the Tehran section of UrduPoint International. The reason for launching this new series aims to reach readers in every corner of Tehran promptly. This Tehran page now has all data of the recent happenings in Tehran.

If you also want to send us any News, Information, Videos, Photos, Articles, Directories, etc., of Tehran for publication, email us at: [email protected] Be sure to mention City Name in the subject of your email.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

تہران کی خبریں

ملاعبدالغنی کی سربراہی میں طالبان وفدکی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

ٹوئٹر نے ایرانی سپریم لیڈر کی برطانوی و امریکی ویکسین کیخلاف کی گئی ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی

ایران کا اپنے ایٹمی پروگرام کے بانی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان

ایران کے ایٹمی پروگرام کے بانی کو تہران میں قتل کردیا گیا

ایران کے دارالحکومت تہران میں دھماکہ، متعدد افراد ہلاک

ایران میں کورونا سے ہلاکتوں میں اضافے کے بعد دوبارہ لاک ڈاؤن کا امکان

ایران کا عید کے بعد تمام مذہبی اور مقدس مقامات کھولنے کا اعلان

ایران میں کورونا کیسز کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کرگئی

پاسداران انقلاب ایران کے داعشی ہیں، تہران میں عوام کی نعرے بازی

ایران نے یوکرین کا مسافر طیارہ میزائل مار کر تباہ کیا، تصدیق کر دی گئی

ایران پر حملہ کرنے والے ملک کو میدان جنگ بنا دیں گے،جواد ظریف

امریکی مخالفت کے باوجود تیل بیچ کے دکھائیں گے، ایران کا اعلان

ایران کی امریکی پابندیوں کے جواب میں بڑی دھمکی

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سپیکرز کانفرنس کے موقع پر ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی ،افغانستان کے سپیکر ،چین کی اسٹینٹدنگ کمیٹی کے وائس چیر مین اور روسی پارلیمنٹ کے چیئرمین سے ملاقاتیں

ایران کے شہر شیراز میں ایک تیز رفتار بس کے الٹنے سے اس میں سوار 11 طالبات اور بس ڈرائیور موقعے ہی پر ہلاک

ایران بس گہری کھائی میں جا گری ‘ 12 طالبات ہلاک ‘ 33 زخمی

ایران میں عیدالاضحی سے قبل اہوازی باشندوں کی گرفتاری

ایران سے وطن واپس جانے والے افغان مہاجرین کی تعداد میں نمایاں اضافہ

ایران نے جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی سے فوجی تنصیبات کے معائنہ کا امریکی مطالبہ مسترد کر دیا

شام میں ہلاک باسیج کمانڈر اور 35 افغانوں کی ایران میں تدفین

مزید تہران کی خبریں

تہران جمہوریہ ایران کا دار الحکومت ہے۔ تہران کی سرکاری زبان فارسی ہے۔ اور سرکاری مذہب شیعہ اسلام ہے۔ تہران میں جمہوریہ اسلامی کی دفترِ حکومت میں رہتا ہے۔ آج کل کے ایرانی صدر، محمود احمدی نڑاد، تہران کے سابق میئر ہیں۔ تہران کے شمال میں پہاڑ ہیں۔ بعض علاقوں میں گاڑی لانے کے لیے خصوصی پرمٹ درکار ہے کچھ منطقوں کے لیے صرف ایک جفت نمبر والی گاڑیاں آگے آ سکتی ہیں اور دوسرے دن طاق نمبر والی۔ اس سب کے باوجود ہاہا کار مچی رہتی ہے انقلابی حکومت نے زیر زمین ریل گاڑی کا منصوبہ بنایا تھا جو چھ سات برس قبل مکمل ہو گیا لیکن مسئلہ صرف جزوی طور پر حل ہوا۔ شہر میں نہایت عمدہ بسیں بھی چل رہی ہیں جن کے اسٹاپ دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔