نادرانے شناختی کارڈز و دیگر دستاویزات بنوانے والے شہریوں کو جعلسازوں سے ہوشیار رہنے کی تنبیہ کر دی،ترجمان

جمعرات 9 جنوری 2025 23:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2025ء) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)نے شناختی کارڈز و دیگر دستاویزات بنوانے والے شہریوں کو جعلسازوں سے ہوشیار رہنے کی تنبیہ کر دی۔ترجمان نے بتایا کہ ادارے کی طرف سے عوام کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر اتھارٹی سے ملتے جلتے ناموں سے بنائے گئے جعلی پیجز، ویب سائٹس اور جعلی ایڈریس سے بھیجی جانے والی ای میلز اور میسجز سے خبردار رہیں کیونکہ کچھ فراڈ عناصر جعلسازی کی مختلف سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

انہوں نے بتایا کہ یہ عناصر شہریوں کو نادرا سے متعلق خدمات میں معاونت کا جھانسہ دے کر ان کی شناختی معلومات اور فنگرپرنٹس حاصل کر لیتے ہیں اور ان کی پراپرٹیز اور بینک اکائونٹس تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔نادرا نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ شناختی دستاویزات کیلئے نادرا پاک آئی ڈی موبائل ایپ استعمال کر کے اپنا قیمتی وقت اور رقم بچائیں اور حساس معلومات کا تحفظ بھی یقینی بنائیں۔انہوںنے مزید بتایا کہ نادرا ایف آئی اے کے ساتھ مل کر جعلسازوں کے خلاف کارروائی کیلئے ان کا سراغ لگا رہا ہے لہٰذا شہریوں سے درخواست ہے کہ وہ ان عناصر کی اطلاع ہماری ہیلپ لائن نمبر1777 پر دیں۔
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

متعلقہ عنوان :

انٹرنیٹنادراموبائلسوشل میڈیا

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے عید الاضحیٰ کے موقع پر ٹیلیفونک رابطہ ،عید ..

وزیراعظم شہباز شریف کا صدر آصف علی زرداری کو ٹیلیفون ، عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی

وزیراعظم شہباز شریف کی عید الاضحیٰ کے موقع پر ازبکستان کے صدر شوکت مرضیوف سے ٹیلی فون پر گفتگو

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر بحرین کے بادشاہ شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف اور اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم ابن الحسین کی ٹیلی فونک گفتگو، عید کی مبارک ..

وزیراعظم شہباز شریف کا کویت کے ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکبا د دی ،دوطرفہ اقتصادی، سرمایہ ..

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کو عید کی مبارکباد،مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا آذربائجان کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ

چیف ایگزیکٹو لسیکو کا عید کے روز ہیڈ کوارٹر کا دورہ، بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے اقدامات کا جائزہ

جسٹس سید منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحیٰ کے موقع پر امیر قطر سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ٹیلی فونک رابطہ،عید الاضحیٰ کی مبارکباد ..