دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اور حکومت ایک ہیں اور کسی بھی قسم کے منفی عناصر کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا،سردار کوہیار خان ڈومکی

جمعرات 9 جنوری 2025 23:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2025ء) صوبائی وزیر بلدیات بلوچستان سردار کوہیار خان ڈومکی نے بلوچستان کے علاقے زہری میں بدھ کے روز ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

انہوں نے کہا کہ یہ گھناؤنا عمل امن، انسانیت اور معاشرتی اقدار پر حملے کے مترادف ہے سردار کوہیار خان تمندار ڈومکی نے کہا کہ ایسے بربریت کے واقعات کا مقصد ہمارے خطے کو غیر مستحکم کرنا اور ہمارے لوگوں میں خوف پھیلانا ہے، لیکن دہشت گرد اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔

حکومت بلوچستان دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے اور انصاف کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے ہم اس وقت تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے جب تک اس ظلم کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں نہ لایا جائے انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے عوام اور حکومت متحد ہو کر ان چیلنجوں کا مقابلہ کریں گے اور ایک پرامن اور خوشحال بلوچستان کی تعمیر کا عمل جاری رکھیں گے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اور حکومت ایک ہیں اور کسی بھی قسم کے منفی عناصر کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

متعلقہ عنوان :

دہشت گردبلوچستان

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں

حالیہ دورے میں چین نے صوبہ بلوچستان میں مزید سرمایہ کاری کے لئے خواہش کی ۔گورنر بلوچستان

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عید اپنے آبائی گاؤں بیکڑ میں منائی

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں عید کی نماز اداکی

عید الاضحیٰ ایثار، قربانی اور اتحاد کا پیغام دیتی ہے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بلو چستان میں سیکورٹی کے سخت انتظامات ، نماز عید کے تین سو سے زائد چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد ہو ئے

صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی کی قوم کو عید کی مبارکباد

ش*زہری کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا

امت مسلمہ عید الاضحی کے حقیقی پیغام کو سمجھتے ہوئے ایثار، قربانی اور بھائی چارے کی اس روح کو عملی جامہ ..

؁صفائی اور بالخصوص قربانی کے جانوروں کی الائشیں اور گندگی کو اٹھانے کے لیے بروقت اقدامات کئے جائیں، ..

۔قربانی کے جانوروں کی کھالیں ، خیرات ، عطیات پشتونخوا بلڈ بنک کو دیکر انسانیت کی خدمت میں ہمارا ساتھ ..

-فارم 47کی مسلط حکومت سے نجات عوام کا اولین مطالبہ بن چکا ہے ،پشتونخواملی عوامی پارٹی