Khyber Pakhtunkhwa

Khyber Pakhtunkhwa Local News

صوبہ خیبر پختونخوا کی مقامی خبریں

Khyber Pakhtunkhwa

خیبر پختونخوا (سابقہ نام: صوبہ سرحد) پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو پاکستان کے شمالی مغربی حصے میں وقع ہے۔ رقبے کے لحاظ پاکستان کے چار صوبوں میں سب سے چھوٹا ہے جبکہ آبادی کے لحاظ سے تیسرا بڑا صوبہ ہے۔اس صوبے کا شمالی حصہ سرسبز و شادب علاقوں پہ مشتمل ہے جہاں سیر و تفریح کے لئے لوگ مختلف علاقوں سے آتے ہیں۔اور مغربی حصہ شہرو پہ مشتمل ہیں جہاں پاکستان کے بہت سے اہم ادارے اور صنعات موجود ہیں۔صوبائی زبان پشتو اور صوبائی دارلحکومت پشاور ہے۔

خیبر پختونخوا کی خبریں

ضمانت کیلئے آئی تھی، پتہ چلا 42 کیسز میں نامزد کردیا، علیمہ خان

ضمانت کیلئے آئی تھی، پتہ چلا 42 کیسز میں نامزد کردیا، علیمہ خان

سحرش علی نے اپنی بہن ماہ نور علی کو شکست دے کر یو ایس اے جونیئر ویمن ..

سحرش علی نے اپنی بہن ماہ نور علی کو شکست دے کر یو ایس اے جونیئر ویمن گولڈ سکواش چیمپین شپ جیت لی

محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا میں کرپشن کی روک تھام اور کارکردگی میں مزید بہتری لانے کے لئے اہم اجلاس

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کا اہم اجلاس

بھارت شکست کو دیکھ کر منتوں ترلوں پر آگیا، مذاکرات سے بھاگنے نہیں دیں گے ،گورنر خیبرپختونخوا

گورنرخیبرپختونخوا کا پشاور رنگ روڈ دھماکہ کے شہید پولیس اہلکاروں کے سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت

ضلعی انتظامیہ کی کارروائی، صفائی کی ناقص صورتحال پر چوہا گجر میں دو چپس فیکٹریاں سیل

۔گورنر خیبر پختونخوا کی قیادت میں بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کی فتح اور دشمن کو دندان شکن جواب دینے پر ریلی کا اہتمام

سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال سیدو شریف میں مریضوں کو جدید ، معیاری علاج کی سہولیات فراہم کرنا صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے، فضل حکیم خان

ا*صوبائی محتسب خیبر پختونخوا کی ٹل اور ہنگو میں عوامی آگاہی مہمات

ئ* چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیرِ صدارت گورننس اور ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ اجلاس

ؔکریٹیو وینگ نے حکومتی بیانیہ کو بہتر انداز میں پیش کیا، سیکرٹری محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ، محمد خالد

کرک ،دو مختلف حادثات میں 3 افراد جاں بحق ، خواتین سمیت 8 زخمی

ْڈپٹی کمشنر کوہاٹ کا فرائض میں غفلت برتنے پر 3 اہلکاروں کو معطل کرکے ان کے خلاف انکوائری کا حکم

مزید خیبر پختونخوا کی خبریں

خیبر پختونخوا کی تصاویر

مزید تصاویر
Khyber Pakhtunkhwa is one of Pakistan's province, it has 26 districts, and it has population of 40,525,047, the major cities of Punjab are Peshawar. Read the local news of Khyber Pakhtunkhwa and news of every city of Khyber Pakhtunkhwa on this section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Khyber Pakhtunkhwa, it's cities & tehsils.