Gilgit Baltistan

Gilgit Baltistan Local News

صوبہ گلگت بلتستان کی مقامی خبریں

Gilgit Baltistan

گلگت بلتستان پاکستان کا شمالی علاقہ ہے۔ تاریخی طور پر یہ تین ریاستوں پر مشتمل تھا یعنی ہنزہ، گلگت اور بلتستان۔ 1848ء میں کشمیر کے ڈوگرہ سکھ راجہ نے ان علاقوں پر بزور قبضہ کر لیا اور جب پاکستان آزاد ہوا تو اس وقت یہ علاقہ کشمیر کے زیرِ نگیں تھا۔ 1948ء میں اس علاقے کے لوگوں نے خود لڑ کر آزادی حاصل کی اور اپنی مرضی سے پاکستان میں شمولیت اختیار کی۔ 2009ء میں اس علاقے ہو آزاد حیثیت دے کر پہلی دفعہ یہاں انتخابات کروائے گئے۔ جس کے نتیجے میں پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سید مہدی شاہ پہلے وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے۔

گلگت بلتستان کی خبریں

گلگت بلتستان دنیا کی 25بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست میں شامل

گلگت بلتستان دنیا کی 25بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست میں شامل

گلگت بلتستان جانے والے سیاحوں پر ٹیکس عائد

گلگت بلتستان جانے والے سیاحوں پر ٹیکس عائد

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن حکام کے درمیان اہم ملاقات

گلگت بلتستان میں لوڈشیڈنگ، رانا ثناء اللہ کی 10روز میں فنڈز جاری کرنے کی یقین دہانی

عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کا اہم اجلاس

آئی جی پولیس گلگت بلتستان نے مستحق ملازمین اور ان کے اہل خانہ کے لئے مختلف مدات میں مجموعی طور پر ایک کروڑ 40 لاکھ روپے امداد کی منظوری دی

صوبائی وزیر قانون کی زیر صدارت گلگت بلتستان لینڈریفارمزکمیٹی کااجلاس

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز دیامر استور کا ریجنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ

واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج اسلام آباد کے سینئر مینجمنٹ کورس کے افسران کا گلگت بلتستان کا دورہ

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ ریاضی کے سکالر فقیر شاہ نے پی ایچ ڈی مکمل کر لی

ڈپٹی کمشنرگلگت امیر اعظم حمزہ کی زیر صدارت بجلی کی لوڈشیڈنگ، سمارٹ میٹرز کی تنصیب اور بجلی بلوں کی وصولی کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

گلگت بلتستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر ارشد ولی کی زیر صدارت اجلاس

14 چوٹیاں سر کرنے والینوجوان کوہ پیما شہروز کاشف مایوسی کا شکار

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے الزامات کی کوئی حقیقت نہیں ،ترجمان دیامر بھاشا ڈیم

مزید گلگت بلتستان کی خبریں

گلگت بلتستان کی تصاویر

مزید تصاویر
Gilgit Baltistan is one of Pakistan's province, it has 10 districts, and it has population of 1,800,000, the major cities of Punjab are Gilgit. Read the local news of Gilgit Baltistan and news of every city of Gilgit Baltistan on this section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Gilgit Baltistan, it's cities & tehsils.