Balochistan

Balochistan Local News

صوبہ بلوچستان کی مقامی خبریں

Balochistan

بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے ، اس کا رقبہ 347190 مربع کلو میٹر ہے جو پاکستان کے کل رقبے کا43.6فیصد حصہ بنتا ہے جبکہ اس کی آبادی 1998ءکی مردم شماری کے مطابق 65لاکھ65ہزار885نفوس پر مشتمل تھی ۔اس وقت صوبے کی آبادی ایک محتاط اندازے کے مطابق90لاکھ سے ایک کروڑ کے درمیان ہے ۔قدرتی وسائل سے مالا مال بلوچستان محل وقوع میں اہم ترین صوبہ ہے اس کے شمال میں افغانستان، صوبہ خيبر پختون خواہ، جنوب میں بحیرہ عرب، مشرق میں سندھ و پنجاب اور مغرب میں ایران واقع ہے ۔اس کا 832کلو میٹر سرحد ایران اور 1120کلو میٹر طویل سرحد افغانستان کے ساتھ ملا ہوا ہے ۔ 760کلو میٹر طویل ساحلی پٹی بھی بلوچستان میں ہے۔

بلوچستان کی خبریں

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پہلی پروازکی(آج)مسقط کیلئے روانگی ..

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پہلی پروازکی(آج)مسقط کیلئے روانگی متوقع

ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

لیویز فورس چمن نے منشیات فروش کو منشیات اور جعلی کرنسی سمیت گرفتار کر لیا

مکران ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے تعاون سے ایک شاندار ٹیکس آگاہی سیمینار منعقد

دہشت گرد اپنے مزموم عزائم کے ساتھ ملک میں عدم استحکام اور امن وامان کو سبوتاژ کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں،ڈپٹی اسپیکر بلوچستان غزالا گولا

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اور حکومت ایک ہیں اور کسی بھی قسم کے منفی عناصر کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا،سردار کوہیار خان ڈومکی

۳ محمود خان اچکزئی کی دعوت پر کوئٹہ ڈویژن کے ضلع چمن اور ضلع قلعہ عبداللہ خان کا مشترکہ دو روزہ عوامی جرگہ

kسوئی سدرن نے کوئٹہ میں226 غیرقانونی کنکشن منقطع کر دئیے

نومنتخب ایم پی اے حاجی علی مددجتک کا جمعیت علما اسلام نظریاتی ضلعی آفس آمد الیکشن میں حمایت پر شکریہ ادا کیا

Lکوئلے کی کان میں حادثہ، 12 مزدور دب گئے

ٴمحکمہ تعلیم میں میرٹ اور امیدوار کی موزونیت کے حوالے سے مد نظر رکھا جائے گا ، کمشنر قلات ڈویژن

حب اوروندر میں نئے جوڈیشنل کمپلیکس تعمیر کئے جارہے ہیں، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس ہاشم خان کاکڑ

لسبیلہ میں پاکستان کوسٹ گارڈ کے تعاون سے یوتھ اسپورٹس گالا کا انعقاد

ظ*حکومت بلوچستان ایسے عناصر کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے گی، میر شعیب نوشیروانی

مزید بلوچستان کی خبریں

بلوچستان کی تصاویر

مزید تصاویر
Balochistan is one of Pakistan's province, it has 32 districts, and it has population of 12,344,408, the major cities of Punjab are Quetta. Read the local news of Balochistan and news of every city of Balochistan on this section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Balochistan, it's cities & tehsils.