Punjab

Punjab Local News

صوبہ پنجاب کی مقامی خبریں

Punjab

پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ پنجاب میں رہنے والے لوگ پنجابی کہلاتے ہیں۔ پنجاب جنوب کی طرف سندھ، مغرب کی طرف سرحد اور بلوچستان،‎‎‎شمال کی طرف کشمیر اور اسلام آباد اور مشرق کی طرف ہندوستانی پنجاب اور راجستھان سے ملتا ہے۔ پنجاب میں بولی جانے والی زبان بھی پنجابی کہلاتی ہے۔ پنجابی کے علاوہ وہاں اردو اور سرائیکی بھی بولی جاتی ہے۔ پنجاب کا دارالحکومت لاہور ہے۔ پنجاب فارسى زبان كے دو لفظوں پنج بمعنی پانچ(5) اور آب بمعنی پانی سے مل کر بنا ہے۔

پنجاب کی خبریں

حکومت کے اسٹیبلشمنٹ سے کچھ تحفظات ہیں جوکہ مذاکرات میں کچھ رکاوٹ ہیں

حکومت کے اسٹیبلشمنٹ سے کچھ تحفظات ہیں جوکہ مذاکرات میں کچھ رکاوٹ ہیں

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی تقریباً ساڑھے چار سال کے عرصے کے بعد ..

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی تقریباً ساڑھے چار سال کے عرصے کے بعد پیرس کے لیے پہلی پرواز کل روانہ ہوگی

قومی زرعی تحقیقاتی مرکز میں آلو کی تصدیق شدہ بیج کی پیداوار سے متعلق تین روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد

ٹرانزٹ کارگو کی نگرانی کے نئے نظام بارے قومی پریس کے بعض حصوں میں شائع ہونے والی خبریں بے بنیادہیں، کارگو ٹریکنگ اور مانیٹرنگ کے نئے نظام کی تیاری کے لیے ٹینڈرنگ کا عمل شروع ہو چکا ہے،ترجمان ایف بی آر

ڈاکٹر مہیش کمار ملانی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ،ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن کا اجلاس

ہمیں سالانہ اور سہ ماہی اہداف طے کر کے آگے بڑھنا ہے،خواجہ عمران نذیر

جدید ٹیکنالوجی سے پنجاب اربن لینڈ سسٹم انہانسمنٹ منصوبے کے تحت موجودہ ڈیجیٹل لینڈ ریکارڈ کی بنیاد پر کیڈسٹرل میپنگ کی جائے گی،نبیل جاوید

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام گلگت بلتستان کے 50طلبا کیلئے سالانہ ونٹر سٹڈی و تربیتی کیمپ لاہور میں شروع

رمیش سنگھ اروڑہ کی امریکی سفیر ڈونلڈ اے بلوم کے لیے الوداعی تقریب میں شرکت

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق سے چیئرمین ورلڈ کشمیر فورم حاجی رفیق پردیسی کی قیادت میں وفد کی ملاقات

نادرانے شناختی کارڈز و دیگر دستاویزات بنوانے والے شہریوں کو جعلسازوں سے ہوشیار رہنے کی تنبیہ کر دی،ترجمان

غیرقانونی کمرشل عمارتوں کیخلاف ایل ڈی اے کا شکنجہ سخت ، روزانہ کی بنیاد پر آپریشن جاری ہیں،طاہر فاروق

طاہر فاروق سے نومنتخب صدر لاہور پریس کلب ارشدانصاری و سینئر نائب صدر افضال طالب کی ملاقات

ملازمت کے حصول کیلئے پنجاب جاب سنٹر پورٹل پر 10لاکھ سے زائد افراد نے بطور ملازمت کے متلاشی رجسٹریشن کرا لی

مزید پنجاب کی خبریں

پنجاب کی تصاویر

مزید تصاویر
Punjab is one of Pakistan's province, it has 36 districts, and it has population of 110,012,442, the major cities of Punjab are Lahore, Faisalabad, Islamabad, Multan, Rawalpindi, Gujranwala, Sialkot. Read the local news of Punjab and news of every city of Punjab on this section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Punjab, it's cities & tehsils.