';

Sharjah, United Arab Emirates

شارجہ ۔ متحدہ عرب امارات

Sharjah

Welcome to the Sharjah section of UrduPoint International. The reason for launching this new series aims to reach readers in every corner of Sharjah promptly. This Sharjah page now has all data of the recent happenings in Sharjah.

If you also want to send us any News, Information, Videos, Photos, Articles, Directories, etc., of Sharjah for publication, email us at: [email protected] Be sure to mention City Name in the subject of your email.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

شارجہ کی خبریں

شارجہ پاکستان بزنس گول میز کانفرنس کا انعقاد، اقتصادی ترقی کے مشترکہ وژن پر اظہار خیال

امارات میں پولیس کے بھیس میں لیپ ٹاپ چور گینگ گرفتار

فلائی جناح کا شارجہ سے اسلام آباد سستی پروازوں کا اعلان

شارجہ پولیس نے 6 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا پکڑ لیا

شارجہ کے اپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے پاکستانی باپ بیٹی جاں بحق

امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس

گاڑی کے نچلے حصے میں چھپے 2 افراد کی امارات داخلے کی کوشش ناکام

شارجہ میں قتل کا ایشیائی ملزم 36 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں گرفتار

شارجہ میں مساج سینٹر کی آڑ میں خواتین کو بلیک میل کرنے والا گرفتار

شارجہ کا رہائشی پاکستانی کروڑ پتی بن گیا

شارجہ میں مساجد اور اسلامی سرگرمیوں کو منظم کرنے کا فیصلہ جاری

شارجہ ایئرپورٹ پر مسافروں کیلئے ڈسکاؤنٹ اور تحائف کا اعلان

امارات میں شدید بارش سے رہائشیوں کے نقصان کا ازالہ

دبئی اور شارجہ طوفان کی زد میں آنے کے بعد مزید بارش کی پیشگوئی

شارجہ ایئرپورٹ پر الیکٹرک گاڑیوں کی آزمائشی سروس کا آغاز

نئے اسلامی سال کے آغاز پر شارجہ میں ملازمین کو 4 دن کی چھٹی

شارجہ پولیس میں بھرتی کا اشتہار جعلی نکلا

متحدہ عرب امارات کا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنا آسان ہوگیا

شارجہ میں پیدل چلنے والوں کیلئے جرمانے کی وارننگ

شارجہ میں خواتین کیلئے تین علیحدہ بیچز بنانے کا اعلان

مزید شارجہ کی خبریں

شارجہ متحدہ عرب امارات کی 7 امارتوں میں سے ایک ہے جو خلیج فارس کے ساتھ 16 کلومیٹر ساحل اور اس سے ملحقہ 80 کلومیٹر علاقے پر پھیلی ہوئی ہے۔ امارت کا کل رقبہ ایک ہزار 3 مربع میل (2 ہزار 600 مربع کلومیٹر) ہے۔ 2003ء کے مطابق یہاں کی کل آبادی 6 لاکھ 36 ہزار ہے۔ یہ متحدہ عرب امارات کی تیسری سب سے بڑی امارت ہے اور ملک کا واحد مقام ہے جس کی سرحدیں خلیج فارس اور خلیج اومان دونوں سے ملتی ہیں۔ شارجہ نے اپنے کرکٹ اسٹیڈیم کے باعث دنیا بھر میں شہرت حاصل کی جہاں 200 سے زائد ایک روزہ بین الاقوامی مقابلے منعقد ہوئے جو کسی بھی میدان سے زیادہ ہیں۔ علاوہ ازیں یہاں 4 ٹیسٹ مقابلے بھی کھیلے گئے ہیں۔ گذشتہ چند سالوں سے یہاں مقابلوں کا انعقاد نہیں ہورہا۔