';

Makkah, Saudi Arabia

مکہ مکرمہ ۔ سعودی عرب

Makkah

Welcome to the Makkah section of UrduPoint International. The reason for launching this new series aims to reach readers in every corner of Makkah promptly. This Makkah page now has all data of the recent happenings in Makkah.

If you also want to send us any News, Information, Videos, Photos, Articles, Directories, etc., of Makkah for publication, email us at: [email protected] Be sure to mention City Name in the subject of your email.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

مکہ مکرمہ کی خبریں

عمرہ زائرین کیلئے ’حطیم‘ میں نوافل ادا کرنے کے اوقات مقرر

موسم کی تبدیلی‘ عمرہ زائرین کیلئے نئی ایڈوائزری جاری

حج وعمرہ کے عارضی ورک ویزوں کی فروخت جرم قرار

مکہ مکرمہ میں بچی سے نازیبا حرکات پر پاکستانی گرفتار

حج و عمرہ خدمات کیلئے عارضی ورک ویزہ کے نئے ضوابط جاری

مکہ مکرمہ میں شدید بارشیں، عمرہ زائرین کیلئے گائیڈ لائنز جاری

سعودی عرب میں قتل اور ہیروئن سمگلنگ پر 2 پاکستانیوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش، ہائی الرٹ جاری

مسجدالحرام دنیا کی مہنگی ترین عمارت قرار

ضوابط کی خلاف ورزی اور بغیر پرمٹ حج کی ادائیگی پر سزاؤں کا نفاذ

بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد

شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت

حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری

مسجد الحرام میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا آغاز

مخصوص ممالک کے رہائشیوں کیلئے عمرہ کرنا مزید آسان ہوگیا

مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ ہمراہ لا نے پر پابندی عائد

مسجد الحرام و مسجد نبوی ﷺ میں ماسک کی پابندی کی ہدایت کردی گئی

حاجیوں کیلئے رہائشی اجازت ناموں کی درخواستوں کی وصولی شروع

مسجد الحرام و مسجد نبوی ﷺ میں 3 مقامات پر آرام نہ کرنے کی ہدایت

سعودی عرب کا آئندہ حج عازمین کیلئے 21 ہزار بسیں چلانے کا اعلان

مزید مکہ مکرمہ کی خبریں

مکہ (مکمل نام: مکہ مکرمہ) تاریخی خطہ حجاز میں سعودی عرب کے صوبہ مکہ کا دارالحکومت اور مذہب اسلام کا مقدس ترین شہر ہے۔ شہر کی آبادی 2004ء کے مطابق 12 لاکھ 94 ہزار 167 ہے۔ مکہ جدہ سے 73 کلومیٹر دور وادی فاران میں سطح سمندر سے 277 میٹر بلندی پر واقع ہے۔ یہ بحیرہ احمر سے 80 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ یہ شہر اسلام کا مقدس ترین شہر ہے کیونکہ روئے زمین پر مقدس ترین مقام بیت اللہ یہیں موجود ہے اور تمام باحیثیت مسلمانوں پر زندگی میں کم از کم ایک مرتبہ یہاں کا حج کرنا فرض ہے۔