Darya Khan News in Urdu

News about Tehsil Darya Khan تحصیل درياخان کی خبریں - Read Local Darya Khan News and Breaking Darya Khan News on UrduPoint Local section of Darya Khan Tehsil. Full coverage of Darya Khan Pakistan including photos, videos and more.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

درياخان کی تازہ ترین خبریں

اتوار 18 جون 2023 19:28

درہ آدم خیل میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر دو ساتھیوں سمیت ہلاک

درہ آدم خیل میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر دو ساتھیوں سمیت ہلاک کر دیا گیا۔ ہلاک دہشت گرد ظفری درہ آدم خیل کے گاؤں ملان کا رہائشی تھا اور 22 مئی کو افغانستان کے صوبے ننگر ہار سے پشاور پہنچا۔ نجی ... مزید

پیر 11 اپریل 2022 16:50

دریا خان ،ضلع کے کسی بھی خریداری گندم سنٹر پر کسانوں کیساتھ کسی قسم کی زیادتی ہرگز برداشت نہیں کی جائیگی،عمران حامد شیخ

ڈپٹی کمشنر دریا خان عمران حامد شیخ نے کہا ہے کہ ضلع کے کسی بھی خریداری گندم سنٹر پر کسانوں کیساتھ کسی قسم کی زیادتی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی،تمام سنٹرز کوآرڈی نیٹرز کسانوں کیساتھ مکمل تعا ون ... مزید

منگل 7 دسمبر 2021 12:20

دریاخان کے قریب نامعلوم گاڑی نے دریاخان شوگر مل میں آنے والے سیکورٹی گارڈ کو کچل دیا

حکم نالہ راجباہ دریاخان کے قریب نامعلوم گاڑی نے دریاخان شوگر مل میں آنے والے سیکورٹی گارڈ کو کچل دیا ،ریسیکو 1122زرائع، سیکورٹی گارڈعاشق حسین سکنہ انار شاہ موقع پر ہی دم توڑ گیا ،پولیس جائے وقوعہ ... مزید

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 15:30

دریاخان،پستول سے کھیلتا بچہ فائر لگنے سے جاں بحق ہوگیا

دلے والا چک نمبر 4والد کے پستول سے کھیلتا ہوا بچہ پستول کاٹریگر دبانے سے بچے کو فائر لگا اور وہ موقعہ ہی پر جاں بحق ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق دلے والا سے تین کلو میٹر دور چک نمبر 4محمد اسماعیل سیوڑہ ... مزید

پیر 21 اکتوبر 2019 12:05

میا نوا لی مظفر گڑ ھ رو ڈ پر ہیڈ پکہ کے مقا م پر ایمبو لینس ٹرا لر سے جا ٹکر ائی،ایمبو لینس کو آگ لگنے سے 9افرا د جل کر جا بحق

میا نوا لی مظفر گڑ ھ رو ڈ پر ہیڈ پکہ کے مقا م پر ایمبو لینس ٹرا لر سے جا ٹکر ائی،ایمبو لینس کو آگ لگنے سے 9افرا د جل کر جا بحق،ریسکیو نے مو قع پر پہنچ کر آگ پر قا بو پا نے کے بعد تما م افرا د کی نعشیں ... مزید

ہفتہ 1 جون 2019 16:25

فا لو دے،ٹر ک،رکشے والے کے بعدمالی کا کروڑوں روپے کا اکا ؤ نٹ نکل آ،یا ایف بی آر کا ٹیکس جمع کروانے کا نو ٹس

فا لو دے،ٹر ک،رکشے والے کے بعدمالی کا کروڑوں روپے کا اکا ؤ نٹ نکل آیا ایف بی آر کا ٹیکس جمع کروانے کا نو ٹس جا ری گز شتہ روز ایف بھی آ ر کی طر ف سے گورنمنٹ ڈگری کا لج دریا خان کے مالی عاشق حسین کو 2کروڑ ... مزید

پیر 13 مئی 2019 14:41

دریا خان ‘ ڈاکٹر ز کی مبینہ غفلت کی وجہ سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتا ل میں جا بحق ہو نے والی خا تون کے لو احقین پر تھا نہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا

ڈاکٹر ز کی مبینہ غفلت کی وجہ سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتا ل میں جا بحق ہو نے والی خا تون کے لو احقین پر تھا نہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ڈی پی او شائستہ ند یم نے بات کر تے ہو ئے کہا کہ گزشتہ روز ڈاکٹر ... مزید

ہفتہ 15 دسمبر 2018 20:21

دریا خان ،افسران زیر التواء درخواستوں کو فوری طور پر نمٹالیں ،ڈی پی او بھکر

ڈی پی او بھکر عرفان طارق نے جملہ ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو سختی سے حکم جاری کیا ہے کہ ان کے پاس زیر التواء درخواستوں کو فوری طور پر نمٹایا جائے۔ عوام الناس کی طرف سے ڈی پی او آفس، ایس ڈی پی او ... مزید

پیر 10 ستمبر 2018 20:54

دریا خان: پنچایت نے حوا کی بیٹی کو باپ کے گناہوں کی بھینٹ چڑھا دیا

باپ کے گناہوں کی سزا بیٹی کوپنچائیت نے 14سالہ لڑکی ونی کردی، ماں کی درخواست پردریاخان کے نکاح خواں سمیت سات افراد کے خلاف مقدمہ درج،،مقدمہ میں باپ،دولہا،گواہ اور پنچائیت کرنے والے شامل تفصیلات ... مزید

پیر 28 مئی 2018 16:36

دریاخان ،رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ شروع، ناجائز منافع خوری کا سدباب نہ ہوسکا

رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ شروع ناجائز منافع خوری کا سدباب نہ ہوسکا مہنگائی کا جن بے قابو شہریوں کی اپنی سطح پر مہنگائی کے خلاف احتجاج کے طور افطاری کیلئے فروٹ کی کم سے کم خریداری فروٹ منڈیوں میں ... مزید

پیر 28 مئی 2018 16:36

دریاخان ،شہراور گردونواح میں گرمی کی شدت میں اضافہ درجہ حرارت 43سنٹی گریڈ تک پہنچ گیا

شہراور گردونواح میں گرمی کی شدت میں اضافہ درجہ حرارت 43سنٹی گریڈ تک پہنچ گیاجس کی وجہ سے روزہ دار نڈھال جبکہ بزرگ اور بچے بری طرح متاثر گرمی کی شدت سے دیہاتوں سے آنے والے افراد کو جام کاروباری زندگی ... مزید

جمعہ 18 مئی 2018 16:06

رمضان المبارک شروع ہوتے ہی فروٹ کی قیمتوں میں اضافہ فروٹ منڈی مالکان نے چھری چلانا شروع کردی

رمضان المبارک شروع ہوتے ہی فروٹ کی قیمتوں میں اضافہ فروٹ منڈی مالکان نے چھری چلانا شروع کردی مارکیٹ کمیٹی کی جاری لسٹ پر ریٹ کم عام مارکیٹ میں زیادہ ہرسال کی طرح اس رمضان المبارک میں بھی یہی ڈرامہ ... مزید

بدھ 9 مئی 2018 23:21

دریاخان ، میت کی تدفین میں آیا مہمان تین بچوں کی ماں بھگالے گیا

میت کی تدفین میں آیا مہمان تین بچوں کی ماں بھگالے گیاپولیس نے شوہر کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا تفصیلات کے مطابق عبدالستار لاٹ نمبر1نے تھانہ صدر پولیس میں درخواست دی کہ تراب علی عرف نوید درکھان ... مزید

منگل 8 مئی 2018 23:05

دریاخان، وٹہ سٹہ کی شادی کا انجام روٹھ کر میکے بیٹھی بہن کو بھائی نے کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا

وٹہ سٹہ کی شادی کا انجام روٹھ کر میکے بیٹھی بہن کو بھائی نے کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے مقدمہ درج ملزم فرارتفصیلات کیمطابق گوہروالہ سات مرلہ سکیم میں حفیظ اللہ ... مزید

اتوار 19 مارچ 2017 13:11

کلوکوٹ روڈ پربس کی رکشہ کوٹکر،7افرادجاں بحق،2زخمی ہوگئے

: کلوکوٹ روڈ پربس نے رکشہ کوٹکرماردی،جس کے نتیجہ میں 7افرادجاں بحق جبکہ 2زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق کلوکوٹ میں بس کی ٹکرسے رکشہ میں سوار7افرادجاں بحق جبکہ 2افراد زخمی ہوگئے ہیں۔حادثے میں ... مزید

ہفتہ 25 فروری 2017 16:47

دریا خان ،دہشت گردی کا قلع قمع صرف نیشنل ایکشن پلان پر حقیقی عمدرآمد کرنے کی صورت میں ہو گا ،نظام الدین چشتی

پیپلز پارٹی تحصیل دریاخان کے رہنما علامہ نظام الدین چشتی صابری نے پریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کا قلع قمع صرف اس صورت میں ممکن ہے کہ جب نیشنلا یکشن پلان پر اس کی حقیقی روح کے مطابق عمل کیا ... مزید

ہفتہ 25 فروری 2017 16:47

دریاخان،مقامی چیئرمین زکوة عشر کمیٹی کی بیوی سمیت تین افراد کے خلاف دھوکہ دہی اور فراڈ کا مقدمہ درج

مقامی چیئرمین زکوة عشر کمیٹی کی بیوی سمیت تین افراد کے خلاف دھوکہ دہی اور فراڈ کا مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق دریاخان کے شہری اللہ نواز موہانہ نے 22/Aکے تحت ایڈیشنل سیشن جج دریاخان کی عدالت میں درخواست ... مزید

جمعہ 6 جنوری 2017 17:00

ڈیرہ اسماعیل خان،شوگر ملز میں سٹیم پائپ پھٹنے سے ایک مزدور جاں بحق،6زخمی

مقامی شوگر ملزمیں سٹیم پائپ پھٹنے سے ایک مزدورجاں بحق 6شدید زخمی ملز میں ایمبولینس نہ ہونے پر زخمیوں کو مقامی ہسپتال پہنچنے میں تاخیر ہسپتال ایمبولینس بھی نہ ملی پرائیویٹ گاڑی میں بھکر ہسپتال منتقل ... مزید

جمعہ 6 جنوری 2017 16:57

نادرا کا انوکھا کارنامہ ،دو مختلف خواتین کو ایک خاندان نمبر والے شناختی کارڈ جاری کر دیئے

نادرا کا انوکھا کارنامہ دو مختلف خواتین کو ایک خاندان نمبر والے شناختی کارڈ جاری کر دیئے، ایک طبعی موت مر گئی ،دوسری زندہ خاتون کو نادرا نے مردہ قرار دے دیا، پانچ سالوں سے دھکے کھانے والی خاتون ملک ... مزید

جمعرات 13 اکتوبر 2016 19:22

دریاخان٬ مختلف ٹریفک حادثات میں ماں بیٹا سمیت 3افراد جاں بحق٬ 2 شدید زخمی

مختلف ٹریفک حادثات میں ماں بیٹا سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ دوافراد شدید زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق چک نمبر6/TDAکا رہائشی محمد ارشاد قریشی موٹرسائیکل پر اپنی بیوی افضل بی بی اور تیرہ سالہ بیٹے عرفان ... مزید

Load More
'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'Load More '; } } } http.send(params); }