دریاخان،پستول سے کھیلتا بچہ فائر لگنے سے جاں بحق ہوگیا

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 15:30

دریاخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2021ء) دلے والا چک نمبر 4والد کے پستول سے کھیلتا ہوا بچہ پستول کاٹریگر دبانے سے بچے کو فائر لگا اور وہ موقعہ ہی پر جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

تفصیلات کے مطابق دلے والا سے تین کلو میٹر دور چک نمبر 4محمد اسماعیل سیوڑہ اپنا پسٹل رکھ کر کسی کام سے کمرے سے باہر نکلا تو اس کا بیٹا جو تھوڑی عمر کا تھااس نے پستول اٹھا کر اس کا ٹریگر دبادیا جس سے پستول سے گولی نکلی اور اسے جا لگی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

متعلقہ عنوان :

جاں بحق

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں

ڈپٹی کمشنربھکر کی زیر صدارت ہیلتھ کونسل کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر بھکر کے زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کے جائزے کے سلسلے میں خصوصی اجلاس

ڈپٹی کمشنر بھکر کاٹی پی ایس منکیرہ کا دورہ

ڈپٹی کمشنر کا اچانک بی ایچ یو ڈگر رہتاس کا دورہ

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر خانسر چوک پر لائٹس نصب کر دی گئیں

ڈپٹی کمشنر بھکر کا ڈی پی او اور ایم پی اے عامر عنایت شاہانی کے ہمراہ زیر تعمیر سرکٹ ہاؤس کا دورہ

ضلع میں کھیلوں کے فروغ کے لیے سپورٹس جمنیزیم میں سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات ..

پنجاب فوڈ اتھارٹی بھکر نے مجموعی طور پر 16,326 فوڈ پوائنٹس چیک کیے

وزیراعلی پنجاب کل سرگودہا یونیورسٹی میں سرگودھا ڈویژن کے طلباء میں سکالرشپ کے چیک تقسیم کریں گی

ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ آرمڈ سروسز بورڈ کا سالانہ اجلاس

ضلع انتظامیہ ریٹائرڈ فوجی ملازمین کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی، ڈپٹی کمشنربھکر

ڈپٹی کمشنر بھکر کے زیر صدارت ایجوکیشن کونسل کا اجلاس