دریاخان ، میت کی تدفین میں آیا مہمان تین بچوں کی ماں بھگالے گیا

پولیس نے شوہر کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا

بدھ 9 مئی 2018 23:21

دریاخان ، میت کی تدفین میں آیا مہمان تین بچوں کی ماں بھگالے گیا
دریاخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 مئی2018ء) میت کی تدفین میں آیا مہمان تین بچوں کی ماں بھگالے گیاپولیس نے شوہر کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا تفصیلات کے مطابق عبدالستار لاٹ نمبر1نے تھانہ صدر پولیس میں درخواست دی کہ تراب علی عرف نوید درکھان سکنہ کوٹ شاکر کے اس کی بیوی گلناز سے تعلقات تھے گزشتہ روز میری والدہ کا انتقال ہوگیا تدفین کے بعد جب گھر واپس آیا تو میری بیوی موجود نہ تھی اور گھر سے طلائی زیورات و نقدی بھی غائب تھی تلاش پر پتہ چلا کہ تدفین میں شرکت کے لئے آیا مہمان تراب درکھان اس کو ڈالہ پر اغواء کرکے لے گیا ہے جو تین بچوں کی ماں تھی تھانہ صدر پولیس نے درخواست پر کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرکے مغویٰ کی تلاش شروع کردی ہے

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں

طے شدہ کنٹریکٹ کیمطابق بیوپاریوں کو سہولیات فراہم کی جائیں،اے ڈی سی جی بھکر

بھکر،دھی رانی پروگرام کے تحت ضلع میں اجتماعی شادیوں کے انتظامات کاجائزے کے لیے خصوصی اجلاس

بھکر پولیس کی کارروائی، ایک کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد

صوبائی محتسب پنجاب کے کردار اورفراہم کردہ سروسز بارے خصوصی آگاہی سیشن

ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کا سول کلب کا دورہ

سوشل ویلفیئر کمپلیکس بھکر میں دفتر صوبائی محتسب پنجاب کے کردار اورعوام الناس کو فراہم کردہ سروسز بارے ..

ڈپٹی کمشنر/چیئرمین آر ٹی اے محمد اشرف کی زیر صدارت ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور ایکسیڈنٹ ریویو کمیٹی ..

ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کی زیر صدارت ریونیو ریکوری کا جائزہ اجلاس

ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کا ضلع کے ایجوکیشن سیکٹر کی بہتری کیلئے منفرد و نمایاں اقدام

ڈپٹی کمشنر کا ضلع کے ایجوکیشن سیکٹر کی بہتری کیلئے منفرد و نمایاں اقدام

ضلع بھر کے سکولوں کو سولرائزیشن کی طرف منتقل کرنے کے لیے عملی کوششوں کا آغاز کر دیا گیا ہے ،ڈپٹی کمشنربھکر

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سپورٹس مقابلہ جات میں گورنمنٹ کالج بھکر بازی لے گیا