میا نوا لی مظفر گڑ ھ رو ڈ پر ہیڈ پکہ کے مقا م پر ایمبو لینس ٹرا لر سے جا ٹکر ائی،ایمبو لینس کو آگ لگنے سے 9افرا د جل کر جا بحق

ایمبو لینس بھکر سے میا نوالی جا رہی تھی ‘ کند یاں کے قریب ایمبو لینس سا منے سے آنے والے ٹر ک سے ٹکرا گئی‘ پرا ئیو یٹ ایمبو لینس میں گیس سلنڈ ر پھتنے کی وجہ سے آگ لگ گئی

پیر 21 اکتوبر 2019 12:05

دریا خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2019ء) میا نوا لی مظفر گڑ ھ رو ڈ پر ہیڈ پکہ کے مقا م پر ایمبو لینس ٹرا لر سے جا ٹکر ائی،ایمبو لینس کو آگ لگنے سے 9افرا د جل کر جا بحق،ریسکیو نے مو قع پر پہنچ کر آگ پر قا بو پا نے کے بعد تما م افرا د کی نعشیں ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا ٹر اسپتا ل میا نوالی منتقل کر دیں،پو لیس ذرائع کے مطا بق ایمبو لینس بھکر سے میا نوالی جا رہی تھی کہ کند یاں کے قریب ایمبو لینس سا منے سے آنے والے ٹر ک سے ٹکرا گئی پرا ئیو یٹ ایمبو لینس میں گیس سلنڈ ر پھتنے کی وجہ سے آگ لگ گئی جس میں دو بھا ئیوں سمیت 9افرا د جا بحق ہو گئے جن کا تعلق ایک ہی خا ندا ن سے بتا یا جا رہا ہے جا بحق ہو نے والوں میں مر یضہ تا ہو بی بی عمر 80سا ل،محمد نو ید ولد اللہ بخش عمر 40سال،محمد ند یم ولد اللہ بخش عمر 35سال،مریداں بی بی عمر50سال،صبا ح بی بی عمر 22سالہ،جو یر یہ بی بی عمر 18سال،انشا ل بی بی عمر 3سال،ایک سالہ بچہ،ڈرائیو ر غلا م حسین ولد عبدا الر حمن عمر 45سال جل کر جا بحق ہو گئے جا بحق ہو نے والوں میں دو بھا ئی بھی شا مل ہیں ریسکیو ذرائع کے مطا بق حا دثہ تیز رفتا ری کے با عث پیش آیا ہے مریضہ تا ہو بی بی کو چیک کے لئے راولپنڈی لے کے جا رہے تھے حا دثہ پیش آیا اطلا ع ملتے ہیں ہم جا ئے حا دثہ پر پہنچے اور آگ پر قا بو پا نے کے بعد نعشوں کو نکا ل کر ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا ٹر اسپتا ل میا نوالی منتقل کر دیا،جب تما م نعشوں کو نکا لا تو تما م افراد جل چکے تھے تما م افرا د کا تعلق بھکر کے نوا حی علا قے سے ہے جبکہ ٹرا لر ڈرائیو مو قع سے فرا ر ہو گیا جبکہ تما م افراد کی نعشیں بھکر کے نوا حی علا قہ میں روانہ کر دی گئیں ہیں-

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں

طے شدہ کنٹریکٹ کیمطابق بیوپاریوں کو سہولیات فراہم کی جائیں،اے ڈی سی جی بھکر

بھکر،دھی رانی پروگرام کے تحت ضلع میں اجتماعی شادیوں کے انتظامات کاجائزے کے لیے خصوصی اجلاس

بھکر پولیس کی کارروائی، ایک کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد

صوبائی محتسب پنجاب کے کردار اورفراہم کردہ سروسز بارے خصوصی آگاہی سیشن

ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کا سول کلب کا دورہ

سوشل ویلفیئر کمپلیکس بھکر میں دفتر صوبائی محتسب پنجاب کے کردار اورعوام الناس کو فراہم کردہ سروسز بارے ..

ڈپٹی کمشنر/چیئرمین آر ٹی اے محمد اشرف کی زیر صدارت ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور ایکسیڈنٹ ریویو کمیٹی ..

ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کی زیر صدارت ریونیو ریکوری کا جائزہ اجلاس

ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کا ضلع کے ایجوکیشن سیکٹر کی بہتری کیلئے منفرد و نمایاں اقدام

ڈپٹی کمشنر کا ضلع کے ایجوکیشن سیکٹر کی بہتری کیلئے منفرد و نمایاں اقدام

ضلع بھر کے سکولوں کو سولرائزیشن کی طرف منتقل کرنے کے لیے عملی کوششوں کا آغاز کر دیا گیا ہے ،ڈپٹی کمشنربھکر

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سپورٹس مقابلہ جات میں گورنمنٹ کالج بھکر بازی لے گیا