دریاخان ،شہراور گردونواح میں گرمی کی شدت میں اضافہ درجہ حرارت 43سنٹی گریڈ تک پہنچ گیا

پیر 28 مئی 2018 16:36

دریاخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مئی2018ء) شہراور گردونواح میں گرمی کی شدت میں اضافہ درجہ حرارت 43سنٹی گریڈ تک پہنچ گیاجس کی وجہ سے روزہ دار نڈھال جبکہ بزرگ اور بچے بری طرح متاثر گرمی کی شدت سے دیہاتوں سے آنے والے افراد کو جام کاروباری زندگی مفلوج اور شہرمیں ہو کا عالم گرمی کے ستائے شہریوں کا ٹیوب ویلوں اور ندی نالوں کا رخ مساجد میں باران رحمت کے لئے خصوصی دعائیں گرمی کی شدت کے ساتھ بجلی کے کم وولٹیج شہریوں کے لئے دوہرا عذاب بنے ہوئے ہیں جس سے شہر کی کئی اضافی آبادیوں میں پنکھے نہیں چل پاتے شہر کے اکثر محلوں کے بجلی ٹرانسفارمر ٹرپ کرنے لگے ہیں گھروں میں پانی کی موٹریں جواب دے گئی ہیں غیر قانونی طور بجلی کے ہیوی سٹپلائزر استعمال ہونے کی وجہ سے باقی ماندہ صارفین کو بجلی کے انتہائی وولٹیج کا سامنا کرنا پڑرہا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے پانچ دنوں تک دن گیارہ بجے سے پانچ بجے تک درجہ حرارت 49سنٹی گریڈ تک جانے امکان ہے جس کیلئے گرمی سے بچائو کی حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں

طے شدہ کنٹریکٹ کیمطابق بیوپاریوں کو سہولیات فراہم کی جائیں،اے ڈی سی جی بھکر

بھکر،دھی رانی پروگرام کے تحت ضلع میں اجتماعی شادیوں کے انتظامات کاجائزے کے لیے خصوصی اجلاس

بھکر پولیس کی کارروائی، ایک کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد

صوبائی محتسب پنجاب کے کردار اورفراہم کردہ سروسز بارے خصوصی آگاہی سیشن

ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کا سول کلب کا دورہ

سوشل ویلفیئر کمپلیکس بھکر میں دفتر صوبائی محتسب پنجاب کے کردار اورعوام الناس کو فراہم کردہ سروسز بارے ..

ڈپٹی کمشنر/چیئرمین آر ٹی اے محمد اشرف کی زیر صدارت ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور ایکسیڈنٹ ریویو کمیٹی ..

ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کی زیر صدارت ریونیو ریکوری کا جائزہ اجلاس

ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کا ضلع کے ایجوکیشن سیکٹر کی بہتری کیلئے منفرد و نمایاں اقدام

ڈپٹی کمشنر کا ضلع کے ایجوکیشن سیکٹر کی بہتری کیلئے منفرد و نمایاں اقدام

ضلع بھر کے سکولوں کو سولرائزیشن کی طرف منتقل کرنے کے لیے عملی کوششوں کا آغاز کر دیا گیا ہے ،ڈپٹی کمشنربھکر

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سپورٹس مقابلہ جات میں گورنمنٹ کالج بھکر بازی لے گیا