مصطفٰی قریشی
Appearance
مصطفیٰ قریشی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 مئی 1938ء (86 سال)[1] حیدرآباد، سندھ، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
زوجہ | روبینہ قریشی |
اولاد | عامر قریشی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ سندھ |
پیشہ | اداکار (active) |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | www.mazhar.dk.com |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
مصطفیٰ قریشی (Mustafa Qureshi) حیدرآباد، سندھ سے تعلق رکھنے والے فلم، ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے مایہ ناز اداکار ہیں۔ہدایت کار، پروڈیوسر سرور بھٹی کی شہرہ آفاق پنجابی فلم مولا جٹ میں سلطان راہی کے مدمقابل بطور ولن نوری نت کا کردار ادا کیا اور فلمی دنیا میں ہمیشہ کیلئے امر ہو گئے۔۔
زمرہ جات:
- 1938ء کی پیدائشیں
- 11 مئی کی پیدائشیں
- تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان
- 1940ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کے پاکستانی مرد اداکار
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے پاکستانی مرد اداکار
- پاکستانی اداکار سیاست دان
- پاکستانی مرد فلمی اداکار
- پاکستانی مرد ٹیلی ویژن اداکار
- پاکستانی مسلم شخصیات
- پاکستانی ٹیلی ویژن اداکار
- حیدرآباد، سندھ کی شخصیات
- سندھی شخصیات
- فضلا جامعہ سندھ
- نگار اعزاز جیتنے والی شخصیات
- پنجابی سنیما کے مرد اداکار
- اردو سنیما میں مرد اداکار