مندرجات کا رخ کریں

فردوس جمال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فردوس جمال
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1954ء (عمر 69–70 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فردوس جمال (انگریزی: Firdous Jamal) (پیدائش: 9 جون، 1954ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے بقید حیات نامور ریڈیو، ٹیلی وژن، تھیٹر اور فلم کے اداکار ہیں۔[1][2][3][4][5]

حالات زندگی

[ترمیم]

فردوس جمال 9 جون، 1954ء کولاہور، پاکستان میں باز محمد خان کے گھر پیدا ہوئے۔ انھوں نے اسلامیہ کالج پشاور سے انٹر کا امتحان پاس کیا۔[6]

فردوس جمال 17سال کی عمر میں بطور اداکار منظر عام پر آئے اورسب سے پہلے پی ٹی وی پشاور سنٹر کی ایک ہندکو سیریل میں کام کیا۔ اس وقت سے لے کر آج تک ٹی وی سکرین پر چھائے ہوئے ہیں۔ انھوں نے ایک طویل عرصہ تک ریڈیو پاکستان، پاکستان ٹیلی ویژن اور فلموں میں کام کیا۔ آج بھی وہ ڈائریکٹر، پروڈیوسر، اینکر، انائونسر اور اداکار کی حیثیت سے مختلف ٹی وی چینلز کے لیے کام کر رہے ہیں۔[6]

فردوس جمال کو چار مرتبہ پی ٹی وی کے بہترین اداکار، پانچ مرتبہ ریڈیو پاکستان کے بہترین صداکار اور چھ مرتبہ بہترین تھیٹر اداکار کی حیثیت سے ایوارڈز ملے۔ اس کے علاوہ صدر پاکستان کی طرف سے 1986ء میں صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی دیا گیا اور 2001ء میں وائس آف ملینیم کا ایوارڈ دیا گیا۔[6]

فردوس جمال اپنے فنی کیرئیر میں 300 سے زائد ٹی وی ڈراموں، 150 سٹیج ڈراموں اور تقریباً 50 فلموں میں کام کیا۔ اُن کے بہترین ڈراموں میں وارث، خلش، انجمن، صاحبہ، یہ کیسے ہوا، من چلے کا سودا، سائبان شیشے کا، محبوب، پاگل احمق بے وقوف، ساحل، دھوپ دیوار، رسوائیاں، نرگس، سنگین، ابھی تو آئے ہو، مہندی والے ہاتھ وغیرہ شامل ہیں۔[6]

اعزازات

[ترمیم]

کام

[ترمیم]

فلم

[ترمیم]
سال فلم ٹائٹل کردار نوٹس
1981 مفت بار
1984 دوریاں
1985 ڈائریکٹ حوالدار
1987 سلسلہ
1993 چندی
2016 ریونج آف دی ورتھلیس مولانا صوفی محمد
2016 سایہ خدائے ذوالجلال رشید

ٹی وی سیریز

[ترمیم]
سال ڈراما عنوان چینل کردار نوٹس
1979 وارث[7][8] پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک Anwar Classical drama
1985 اندھیرا اجالا پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک Cameo appearance Classical drama
1989 کرن پی ٹی وی Classical drama
1995 ریڈ کارڈ STN
خلش پی ٹی وی
انجمن پی ٹی وی
صاحبہ پی ٹی وی
یہ کیسے ہوا پی ٹی وی
من چلے کا سودا پی ٹی وی
سائبان شیشے کا، پی ٹی وی
محبوب پی ٹی وی
پاگل احمق بے وقوف پی ٹی وی
ساحل پی ٹی وی
دھوپ دیوار پی ٹی وی
رسوائیاں پی ٹی وی
نرگس پی ٹی وی
سنگین پی ٹی وی
ابھی تو آئے ہو پی ٹی وی
مہندی والے ہاتھ پی ٹی وی
2000 انا پی ٹی وی ہوم
2002 لنڈا بازار پی ٹی وی ہوم Hayat Super hit
Nigah پی ٹی وی ہوم Remark able
2006 Kaanch Ke Jugnu ATV
2007 سل ATV [9]
2011 Pani Jaisa Piyar ہم ٹی وی Adarsh's father
2012 Khalida Ki Walida پی ٹی وی ہوم
2012 کوئی میرے دل سے پوجھے پی ٹی وی ہوم
2013 دھیرے سے اے پلس انٹرٹینمینٹ
کمال ثبت اے پلس انٹرٹینمینٹ
پیارے افضل اے آر وائی ڈیجیٹل Maulvi Subhanullah
2016 خدا اور محبت[7] جیو ٹی وی Amjad Raza
Mera Yaar Miladay ARY Digital
2017 گستاخ عشق اردو 1
2018 Visaal اے آر وائی ڈیجیٹل
Romeo Weds Heer جیو ٹی وی
Ishq Na Kariyo Koi ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
2019 Hania اے آر وائی ڈیجیٹل Fareed
Gul-o-Gulzar اے آر وائی ڈیجیٹل Iqbal
ضد ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
رانی نوکرانی ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
وفا لازم تو نہیں TV One

پی ٹی وی ہوم

Shaukat (Sarah and Mani's father)
2019–present جانباز ایکسپریس انٹرٹینمینٹ,

پی ٹی وی ہوم

ایوارڈ

[ترمیم]
  • 1986 میں صدر پاکستان کی طرف سے پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ۔[8]
تقریب زمرے پراجیکٹ نتیجہ
چوتھا لکس اسٹائل ایوارڈز[10] بہترین ٹی وی اداکار (سیٹلائٹ) rowspan="2" style="background: #FDD; color: black; vertical-align: middle; text-align: center; " class="no table-no2"|نامزد
14th Lux Style Awards[11] بہترین ٹی وی اداکار پیارے افضل

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Legendary Pakistani TV Actor-Firdous Jamal"۔ Pakistan 360 degrees۔ 2 December 2012۔ 29 جولا‎ئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2015 
  2. Bisma Ahmad (13 March 2015)۔ "Old but not forgotten: Top 10 Pakistani dramas to re-watch now"۔ Dawn۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2015 
  3. Adnan Lodhi (13 August 2015)۔ "Sad but true: Roohi Bano's lonely 55th birthday"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2015 
  4. Omair Alavi (22 November 2015)۔ ""I refused to act in Bhaag Milkha Bhaag": Jamal Shah"۔ TNS۔ 04 جولا‎ئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2015 
  5. ^ ا ب پ ت "فردوس جمال، پاکستانی کنیکشنز،برمنگھم برطانیہ"۔ 23 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2016 
  6. ^ ا ب "Profile of Firdaus Jamal"۔ Vidpk.com website۔ 04 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2022 
  7. ^ ا ب
  8. "Sill (TV Series 2007– ) - IMDb" – www.imdb.com سے 
  9. "https://www.rewaj.pk/lux-style-awards-for-the-year-2004/"
  10. "https://www.ebuzztoday.com/14th-lux-style-awards-2015-announces-nominees-in-24-categories/"