سرمد کھوسٹ
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
| ||||
---|---|---|---|---|
اداکار ،ہدایت کار ،مصنف | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 7 مئی 1979ء لاہور، پاکستان |
|||
شہریت | پاکستان | |||
مذہب | اسلام | |||
والد | عرفان کھوسٹ | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | منظر نویس ، فلم ہدایت کار ، ٹیلی ویژن اداکار | |||
IMDB پر صفحات | ||||
درستی - ترمیم |
سرمد سلطان کھوسٹ 7 مئی 1979ء کو پاکستان اداکار عرفان کھوسٹ کے کھر پیدا ہوئے سرمد اداکار ،ہدایت کار ،مصنف ہیں ان کی مایہ ناز فلم منٹو ہے جو پاکستان سمیت دنیا بھر میں پزیرائی ملی سرمد کے کامیاب ڈرامے شہر ذات ،ہم سفر ،میں منٹو ہیں
معلومات زندگی
[ترمیم]سرمد سلطان کھوسٹ 7 مئی 1979ء کو پاکستان اداکار عرفان کھوسٹ کے کھر پیدا ہوئے وہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے گریجویشن کیا اور نفسیات میں ماسٹرز کیا اور یہ بھی میں طلائی تمغا کے ساتھ مکمل کیا۔
پیشہ ورانہ خدمات
[ترمیم]سرمد کا پہلا ڈراما 2007ء میں بطور ہدایتکار "پیا نام کا دیا" پی ٹی وی پر کیا جو کی بہت مقبول ہوا۔ کلموہی، پانی جیسا پیار، شہر ذات ،ہم سفر شامل ہیں میں منٹو سرمد کا نیا ڈراما ہے جو کی سعادت حسن منٹو کی زندگی پر لکھا گیا ہے اور اس میں بطوراداکار بھی کام کر رہے ہیں
مشہور فلمیں
[ترمیم]ٹیلی ویژن
سال | فلم | کردار | تفصیل |
---|---|---|---|
1971ء | دل اور دنیا | ||
1972ء | خان چاچا |
حوالہ جات
[ترمیم]خارجی روابط
[ترمیم]- http://www.telepk.com/spotlight/sarmad-khoosat.asp
- http://blogs.tribune.com.pk/story/14184/shehr-e-zaat-a-spiritual-romance/آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ blogs.tribune.com.pk (Error: unknown archive URL)