مندرجات کا رخ کریں

داؤد کمال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
داؤد کمال
معلومات شخصیت
پیدائش 4 جنوری 1935ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پشاور ،  برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 دسمبر 1987ء (52 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیویارک شہر ،  ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن جامعۂ پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان [2]
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کیمبرج
اسلامیہ کالج یونیورسٹی
جامعۂ پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر [3]،  پروفیسر [3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعۂ پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
باب ادب

پروفیسر داؤد کمال (انگریزی: Daud Kamal)، (پیدائش: 4 جنوری، 1935ء - وفات: 5 دسمبر، 1987ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے انگریزی زبان کے مشہور شاعر اور ماہر تعلیم تھے۔

حالات زندگی

[ترمیم]

داؤد کمال 4 جنوری، 1935ء میں ایبٹ آباد، شمال مغربی سرحدی صوبہ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے تھے[4][5]۔ انھوں نے برن ہال کیمبرج اسکول سری نگر، اسلامیہ کالج پشاور، پشاور یونیورسٹی اور جامعہ کیمبرج سے تعلیمی مراحل مکمل کیے۔ انھوں نے 1976ء، 1977ء اور 1980ء میں انگریزی شاعری کے عالمی مقابلے میں حصہ لیا اور ہر مرتبہ سونے کا تمغا جیتا۔ ان تصانیف میں Ghalib: Reverberations, Compass of Love and Other Poems, Faiz in English, Remote Beginning اور Unicorn and the Dancing Girl The کے نام شامل ہیں۔[5]

تصانیف

[ترمیم]
  • Compass of Love and Other Poems
  • Ghalib: Reverberations
  • The Unicorn and the Dancing Girl
  • Faiz in English
  • Remote Beginning

وفات

[ترمیم]

داؤد کمال 5 دسمبر، 1987ء کو نیویارک، ریاستہائے متحدہ امریکا میں وفات پاگئے۔ وہ پشاور یونیورسٹی کے نوگزا قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں۔[4][5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب مصنف: آرون سوارٹز — او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL210694A?mode=all — بنام: Daud Kamal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12517326q — اخذ شدہ بتاریخ: 26 مارچ 2017 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ناشر: او سی ایل سی — وی آئی اے ایف آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/12414816/
  4. ^ ا ب ایکسپریس ٹریبیون کراچی، 5 دسمبر 2013ء[مردہ ربط]
  5. ^ ا ب پ عقیل عباس جعفری، پاکستان کرونیکل، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء، ص 625