مندرجات کا رخ کریں

میر محمد علی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میر محمد علی
تفصیل=
تفصیل=

معلومات شخصیت
مقام پیدائش مظفر آباد ،  آزاد جموں کشمیر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مزاحیہ اداکار ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میر محمد علی پاکستانی مزاح نگار ہیں جو جیو نیوز کے پروگرام خبرناک میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ مئی 2014 سے وہ خبرناک کی میز بانی کے فرائض ادا کر رہے ہیں۔ اس سے قبل وہ طارق عزیز کی پیروڈی کر کے پروگرام میں بھی اپنا کردار ادا کر چکے ہیں۔

عملی زندگی

[ترمیم]

انھوں نے آگ ٹی وی جو جیو ٹی وی کی ہی ایک شاخ ہے سے اپنی عملی زندگی کا آغاز کیا۔ بعد میں انھوں نے 4 میں شو میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا جس میں انھوں نے مختلف لوگوں کی پیروڈی کی تھی۔ پانچ سات تک انھوں نے یہاں کام کیا جس کے بعد وہ خبرناک سے منسلک ہو گئے۔

شہرت

[ترمیم]

میر محمد علی کی شہرت کی بڑی وجہ ان کی کامیاب پیروڈیز ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ وہ ہر شخص کو 20 منٹ دیکھ اس کی نقل کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]