صدر پاکستان
President Pakistan
صدرِ پاکستان | |
---|---|
خطاب | عزت مآب صدر (رسمی) عزت مآب[1] (سفارتی) صدر جمہوریہ (غیر رسمی) |
قسم | سربراہ ریاست |
رہائش | ایوان صدر پاکستان، ریڈ زون (اسلام آباد)، اسلام آباد-44040 |
نشست | ایوان صدر پاکستان، ریڈ زون (اسلام آباد)، اسلام آباد-44040 |
تقرر کُننِدہ | پاکستان کی جماعت انتخاب کنندگان |
مدت عہدہ | پانچ سال (ایک بار قابل تجدید) |
قیام بذریعہ | آئین پاکستان |
پیشرو | بادشاہت پاکستان |
تاسیس کنندہ | اسکندر مرزا |
تشکیل | 23 مارچ 1956 |
جانشین | صدر پاکستان کی جانشینی کی ترتیب |
نائب | صدر ایوان بالا پاکستان |
تنخواہ | 846,550 ماہانہ[2][3] |
ویب سائٹ | صدر پاکستان |
سلسلہ مضامین سیاست و حکومت پاکستان |
آئین |
|
|
پاکستان کا صدر وفاق کا سربراہ ہوتا ہے۔ پارلیمانی نظام میں یہ غیر انتظامی عہدہ ہوتا ہے کیونکہ صدر وزیر اعظم کی نصیحت پر عمل کرنے کا پابند ہوتا ہے۔
البتہ پاکستان میں فوجی حکومت کے دور پر اکثر سالارِ فوج اپنے آپ کو صدر کے عہدے پر فائز کرتے رہے جہاں وہ وزیر اعظم کے انتظامی اختیارات بھی اپنے پاس رکھتے تھے چاہے ان کا اپنا مقرر کیا وزیر اعظم موجود ہی کیوں نہ ہو۔ اس کی سب سے بُری مثال پرویز مشرف تھا۔
پارلیمانی نظام میں صدر سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ سیاسی وابستگی سے بالا ہو کر وفاق کی نمائندگی کرے اور نامزد ہونے کے بعد سیاسی جماعتوں سے مستعفی ہو جائے۔ مثال کے طور پر صدر نامزد ہونے کے بعد فاروق احمد خان لغاری پیپلز پارٹی کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔ دوسری طرف آصف علی زرداری صدر ہوتے ہوئے بھی پیپلز پارٹی کا سربراہ بنے رہے۔
پاکستان کے صدور کی فہرست
[ترمیم]قیام پاکستان سے لے کر اب تک صدر کے عہدے پر فائز رہنے والی شخصیات کی فہرست مندرجہ ذیل ہے
نگار خانہ
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]- ↑ K. R. Gupta، مدیر (2006)۔ India-Pakistan relations with special reference to Kashmir۔ New Delhi: Atlantic Publ. and Distributors۔ ISBN 8126906723
- ↑ "Govt wants to double president's salary"۔ The Express Tribune۔ 29 مئی 2018
- ↑ "Data" (PDF)۔ www.na.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2020