بھلوال ،34 کلو سے زائد منشیات سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی

اتوار 17 نومبر 2024 18:45

بھلوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2024ء) تھانہ بھلوال سٹی پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کی 34 کلو سے زائد منشیات سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کے مطابق سرگودھا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ایس ایچ او بھلوال سٹی سرفراز احمد نے دوران چیکنگ کار نمبری ARE 940 کو روک کر چیک کیا گیا تو کار کے خفیہ خانوں سے لاکھوں روپے مالیت کی چرس و افیون برآمدہوئی۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

گرفتار ملزم ذوالفقار کے قبضہ سے 24 کلوگرام چرس اور 10 کلو گرام افیون برآمدکرلی گئی۔گرفتار ملزم کا تعلق ضلع پشاور سے ہے،ملزم نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں منشیات سمگل کرنی تھی۔گرفتار منشیات فروش کے خلاف منشیات سمگلنگ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔منشیات سمگلنگ میں استعمال ہونے والی کار کو بھی قبضہ پولیس میں لیکر کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔گرفتار منشیات فروش سے تفتیش جاری ہے،مزید انکشافات کی توقع ہے۔منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔ڈی پی او سرگودھا نے ایس ایچ او تھانہ بھلوال سٹی سرفراز اور انکی ٹیم کو منشیات سمگلر کے خلاف کاروائی کرنے پر شاباش دی۔
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

متعلقہ عنوان :

پشاورپولیسپنجابتھانہمنشیاتڈاکٹرکار

بھلوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں

بھلوال ،پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

ْبھلوال ،2موٹر سائیکل اور ہنڈائی ڈالہ میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،خواتین سمیت 4افراد زخمی

بھلوال ،34 کلو سے زائد منشیات سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی

بھلوال ،آتش گیر مادہ سے کار کو آگ لگا کر مخالف کو زندہ جلا نے والے تین ملزمان گرفتار

بھلوال ،کم عمر لڑکی سے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی،دلہا سمیت 3افراد گرفتار

بھلوال،کم عمر لڑکی سے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام، دولہا سمیت 3 گرفتار

حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کے بجائے 25 ارب روپے بڑھا دیے، عمر ایوب

ریلیف کا چکمہ دیکر حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں مزید 25ارب روپے بڑھا دئیے ،عمر ایوب

بھلوال ،پل نہر پر دن دہاڑے رکشے میں سوار ماں بیٹی موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے زخمی

مسقط ،مسجد میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد میں بھلوال کے نواحی علاقے پھلروان کا رہائشی بھی شامل ..

بھلوال ،پولیس نے 24 گھنٹوں میں سسر کو قتل کروانیوالی خاتون ،آشناء کو گرفتار لیا

حکمران اپنی شاہ خرچیاں کم کرنے کی بجائے عوام کا خون چوس ،بوٹیاں نوچ رہے ہیں،ڈاکٹر مبشر امحمد