بھلوال ،آتش گیر مادہ سے کار کو آگ لگا کر مخالف کو زندہ جلا نے والے تین ملزمان گرفتار

بدھ 6 نومبر 2024 19:25

بھلوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 نومبر2024ء) بھلوال میں دو روز قبل آتش گیر مادہ سے کار کو آگ لگا کر مخالف کو زندہ جلا دینے کے واقعہ میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے ، پولیس کا دعوی ہے کہ کار کو آگ لگانے سے قبل کار سوار کے سر میں گولی مار کر اسے قتل کیا گیا ، ابتدائی تفتیش کے مطابق کار کو آگ لگانے اور کار سوار کو قتل کردینے کا واقعہ غیرت کے نام پر ہوا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے دو روز قبل بھلوال میں افسوس ناک واقعہ کے دوران قتل کئے گئے عنصر نامی شخص کے واقعہ کی تفصیلات سے میڈیا کو آگاہ کیا کرتے ہوئے بتایا کہ کار کو آتش گیر مادہ سے جلانے سے قبل مقتول کے سر میں گولی ماری گئی۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

انہوں نے بتایا کہ آگ لگنے سے جل جانے والی گاڑی کے نمونا جات حتمی تجزیہ کے لئے فرانزک لیبارٹری کو بجھوائے گئے ہیں جس سے یہ پتہ چلایا جائے گا کہ گاڑی کو آگ لگانے کے لئے کونسا آتش گیر مادہ استعمال کیا گیا ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کے مطابق قتل کا یہ واقعہ غیرت کے نام پر کیا گیا اور تین ملزم مقتول کی کار میں ہی سوار ہوکر جائے وقوعہ پر آئے تھے ، پولیس نے تین ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے ، مزید تفتیش کا سلسلہ جاری ہے ، انہوں نے مزید بتایا کہ ملزمان کیخلاف مقدمہ انسداد دہشت گردی کی بجائے سیشن عدالت میں چلایا جائے گا ،

Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

متعلقہ عنوان :

قتلپولیسگاڑیڈاکٹرکارعدالت

بھلوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں

بھلوال ،پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

ْبھلوال ،2موٹر سائیکل اور ہنڈائی ڈالہ میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،خواتین سمیت 4افراد زخمی

بھلوال ،34 کلو سے زائد منشیات سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی

بھلوال ،آتش گیر مادہ سے کار کو آگ لگا کر مخالف کو زندہ جلا نے والے تین ملزمان گرفتار

بھلوال ،کم عمر لڑکی سے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی،دلہا سمیت 3افراد گرفتار

بھلوال،کم عمر لڑکی سے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام، دولہا سمیت 3 گرفتار

حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کے بجائے 25 ارب روپے بڑھا دیے، عمر ایوب

ریلیف کا چکمہ دیکر حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں مزید 25ارب روپے بڑھا دئیے ،عمر ایوب

بھلوال ،پل نہر پر دن دہاڑے رکشے میں سوار ماں بیٹی موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے زخمی

مسقط ،مسجد میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد میں بھلوال کے نواحی علاقے پھلروان کا رہائشی بھی شامل ..

بھلوال ،پولیس نے 24 گھنٹوں میں سسر کو قتل کروانیوالی خاتون ،آشناء کو گرفتار لیا

حکمران اپنی شاہ خرچیاں کم کرنے کی بجائے عوام کا خون چوس ،بوٹیاں نوچ رہے ہیں،ڈاکٹر مبشر امحمد