عمران خان کو سکیورٹی ،صحت کے مسائل کی وجہ سے کہیں منتقل کرنے کے امکانات ہوسکتے ہیں‘ رانا ثنا ء

جیل کے اندر ہی ٹرائل کا فیصلہ بھی بانی پی ٹی آئی کی سکیورٹی کے سبب کیا گیا تھا‘ مشیر برائے سیاسی امور

جمعہ 10 جنوری 2025 16:14

عمران خان کو سکیورٹی ،صحت کے مسائل کی وجہ سے کہیں منتقل کرنے کے امکانات ہوسکتے ہیں‘ رانا ثنا ء
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جنوری2025ء)وزیر اعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو سکیورٹی یا صحت کے مسائل کی وجہ سے کہیں منتقل کرنے کے امکانات ہوسکتے ہیں،سکیورٹی اور صحت کے سبب خاص انتظام کی بات ہوسکتی ہے،جیل کے اندر ہی ٹرائل کا فیصلہ بھی بانی پی ٹی آئی کی سکیورٹی کے سبب کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اگر عمران خان کو روزانہ کی بنیاد پر انسداد دہشتگردی کی عدالتوں، ڈسٹرکٹ کورٹس یا ہائیکورٹ میں لایا جائے تو یہ سکیورٹی کے حوالے سے بڑا مسئلہ ہوگا، اس لیے جیل ٹرائل کا فیصلہ کیا گیا اور اسے کسی نے چیلنج بھی نہیں کیا۔

Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

متعلقہ عنوان :

پاکستانعمران خانپاکستان تحریک انصافجیلرانا ثناء اللہ

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں

پیپلزپارٹی کا ن لیگ کے ساتھ اتحاد کا تجربہ مایوس کن ہے، گورنرپنجاب

مسلم لیگ (ن) کے ساتھ اتحاد کا تجربہ مایوس کن ہے.گورنرپنجاب

لاہور ہائیکورٹ باراور لاہور بار کا26ویں آئینی ترمیم کیخلاف آل پاکستان وکلاء کنونشن منعقد کرنے کا اعلان ..

قوالی ہماری تہذیب کا حقیقی سرمایہ ہے،ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمرا

صوبہ بھر میں 504 سرچ و کومبنگ آپریشنز ،123 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا،ترجمان

محکمہ زراعت پنجاب نے کینو کی برداشت وسنبھال بارے سفارشات جاری کر دیں

جویونائل جسٹس سسٹم ایکٹ 2018 پر عملدرآمد کی نگرانی کیلئے کمیٹی قائم

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پنجاب میں کھاد اور کیڑے مار ادویات کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ

ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ،نہر کنارے سے نوجوان کی لاش برآمد

حکومت کا گزشتہ سال حج کرنے والے عازمین کی اضافی رقوم واپس کرنے کا اعلان

پولیس نے ذوالقرنین چوہدری سمیت تین ٹک ٹاکرز کو گرفتار کرلیا، مقدمات درج