میٹرک تک تعلیم یافتہ اساتذہ کو ترجیحی بنیادوں پر ریٹائرڈ کرنے کا فیصلہ

سکولزایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اساتذہ کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے پالیسی تیار کرلی

جمعہ 10 جنوری 2025 16:17

میٹرک تک تعلیم یافتہ اساتذہ کو ترجیحی بنیادوں پر ریٹائرڈ کرنے کا فیصلہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جنوری2025ء)سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے میٹرک تک تعلیم یافتہ اساتذہ کو ترجیحی بنیادوں پر ریٹائرڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

سکولزایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اساتذہ کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے پالیسی تیار کرلی،نئی پالیسی 3ہزار سے زائد اساتذہ پر اثر انداز ہوگی،نئی پالیسی میں 50سال تک والے اساتذہ کو بھی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی آپشن دی جائے گی۔پچاس سال عمر کے حوالے سے محکمہ تعلیم نے پہلے سے ہی اساتذہ کا ڈیٹا طلب کررکھا ہے۔سکولزایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نئی ریٹائرمنٹ پالیسی میں تبدیلی کیلئے چیف سیکرٹری کو درخواست بھی لکھ دی۔موجود پالیسی کے تحت 50سال سے اوپر کی عمر کے اساتذہ قبل از وقت ریٹائرمنٹ کیلئے اپلائی کرسکیں گے۔

Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

متعلقہ عنوان :

تعلیم

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں

نظام المدارس کے سالانہ امتحانات یکم فروری سے شروع ہوں گے

وزیراعلی مر یم نواز کا مسلم لیگ(ن) کے دیرینہ کارکن سید حسن اصغر کے انتقال پر اظہارافسوس

ملک کی سب سے بڑی میراتھن ریس (کل) ہو گی

وزیراعلیٰ کے ویژن کے مطابق خواتین اور بچوں کی شکایات کو فوری نمٹایا جائے‘بلال کمیانہ

قوالی ہماری تہذیب کا حقیقی سرمایہ ہے‘ سید توقیر حیدر کاظمی

کشمیری (کل) بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے

پی ٹی آئی ،حکومت دونوںمذاکرات میں ڈیڈلاک کے ذمہ دار ہیں‘ سردارسلیم حیدرخان

ہم واحد ملک رہ گئے ہیں جو پرانے 1940 کے مصالحتی ایکٹ کو لے کر چل رہے ہیں‘ جسٹس جواد حسن

صوبہ پنجاب میں پہلا سائنس انکلیو بنانے کا فیصلہ

ایم ڈی پنجاب سیڈ کارپوریشن سے فرسٹ وومن بینک کی ریجنل بزنس ہیڈ کی ملاقات

ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی فنڈنگ سے چہان ڈیم واٹر سپلائی پراجیکٹ پر کام شروع

حکومت کامنصوبوں کی ترویج ،منفی پروپیگنڈے کاجواب دینے کیلئے ڈیجیٹل میڈیا ونگ تشکیل دینے کا فیصلہ