Bhalwal News in Urdu

News about Bhalwal City بھلوال شہر کی خبریں - Read Local Bhalwal News and Breaking Bhalwal News on UrduPoint Local section of Bhalwal City. Full coverage of Bhalwal Pakistan including photos, videos and more.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

بھلوال کی تازہ ترین خبریں

منگل 3 دسمبر 2024 23:15

بھلوال ،پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

تھانہ بھلوال سٹی کی حدود میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار تفصیلات کے مطابق تھانہ بھلوال سٹی پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ 3 کس ملزمان شہری سے واردات کر کے بسواری ہنڈا 125 جانب پرانا بھلوال ... مزید

جمعہ 22 نومبر 2024 22:35

ْبھلوال ،2موٹر سائیکل اور ہنڈائی ڈالہ میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،خواتین سمیت 4افراد زخمی

بھلوال میں اجنالہ روڈ پر چک نمبر 26شمالی کے قریب 2موٹر سائیکل اور ہنڈائی ڈالہ میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق 3خواتین سمیت 4افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بھلوال میں اجنالہ روڈ پر سرگودھا سے ہنڈائی ... مزید

اتوار 17 نومبر 2024 18:45

بھلوال ،34 کلو سے زائد منشیات سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی

تھانہ بھلوال سٹی پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کی 34 کلو سے زائد منشیات سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کے مطابق سرگودھا پولیس کا منشیات فروشوں ... مزید

بدھ 6 نومبر 2024 19:25

بھلوال ،آتش گیر مادہ سے کار کو آگ لگا کر مخالف کو زندہ جلا نے والے تین ملزمان گرفتار

بھلوال میں دو روز قبل آتش گیر مادہ سے کار کو آگ لگا کر مخالف کو زندہ جلا دینے کے واقعہ میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے ، پولیس کا دعوی ہے کہ کار کو آگ لگانے سے قبل کار سوار کے سر میں گولی مار ... مزید

پیر 21 اکتوبر 2024 20:25

بھلوال ،کم عمر لڑکی سے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی،دلہا سمیت 3افراد گرفتار

پنجاب کے شہر بھلوال کے علاقے کوٹ مومن میں کم عمر لڑکی کے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔پولیس ترجمان کے مطابق دلہا سمیت 3افراد کو گرفتار کر کے ملزمان پر میرج ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پولیس ... مزید

پیر 21 اکتوبر 2024 22:18

بھلوال،کم عمر لڑکی سے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام، دولہا سمیت 3 گرفتار

بھلوال کے علاقے کوٹ مومن میں کم عمر لڑکی کے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔پولیس ترجمان کے مطابق دلہا سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ ملزمان پر میرج ایکٹ کے تحت مقدمہ بھی ... مزید

جمعرات 29 اگست 2024 22:22

حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کے بجائے 25 ارب روپے بڑھا دیے، عمر ایوب

اپوزیشن رہنما عمرایوب نے کہا ہے کہ حکومت نیبجلی کی قیمتوں میں ریلیف کا چکمہ دیا اور مزید 25 ارب روپے بڑھا دیے ہیں۔پی ٹی آئی رہمنا عمرایوب نے بھلوال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جیل میں بانی ... مزید

جمعرات 29 اگست 2024 15:35

ریلیف کا چکمہ دیکر حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں مزید 25ارب روپے بڑھا دئیے ،عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءعمر ایوب کا کہنا ہے کہ حکومت نے ریلیف کا چکمہ دیکر بجلی کی قیمتوں میں مزید 25ارب روپے بڑھا دئیے ہیں،حکومت نے معیشت کا جنازہ نکال دیا ہے،آئی ایم ایف نے بھی حکومت کو ماننے ... مزید

جمعہ 2 اگست 2024 17:49

بھلوال ،پل نہر پر دن دہاڑے رکشے میں سوار ماں بیٹی موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے زخمی

پل نہر پر دن دہاڑے رکشے میں سوار ماں بیٹی موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے زخمی ہوگئیں ۔ذرائع کے مطابق ماں بیٹی سالم کی رہائشی ہیں اور بھلوال خریداری کرنے کیلئے آئی تھی، فائر لگنے سے بیٹی نورین شدید ... مزید

جمعہ 19 جولائی 2024 15:49

مسقط ،مسجد میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد میں بھلوال کے نواحی علاقے پھلروان کا رہائشی بھی شامل ، سپرد خاک

مسقط کی مسجد میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد میں بھلوال کے نواحی علاقے پھلروان کا رہائشی بھی شامل تھا جس کا جسد خاکی آبائی شہر پہنچا دیا گیا جسے نمازہ جنازہ کے بعد سپرد خاک کردیا گیا۔مسقط میں ... مزید

جمعرات 11 جولائی 2024 23:18

بھلوال ،پولیس نے 24 گھنٹوں میں سسر کو قتل کروانیوالی خاتون ،آشناء کو گرفتار لیا

تھانہ بھلوال صدر پولیس نے 24 گھنٹوں میں اندھا قتل ٹریس اپنے ہی سسر کو قتل کروانیوالی خاتون اور آشناء کو گرفتار لیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بھلوال صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 24 گھنٹوں میں اندھا ... مزید

جمعرات 11 جولائی 2024 23:18

حکمران اپنی شاہ خرچیاں کم کرنے کی بجائے عوام کا خون چوس ،بوٹیاں نوچ رہے ہیں،ڈاکٹر مبشر امحمد

نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر مبشر احمد گجر نے کہا ہے کہ حکمران اپنی شاہ خرچیاں کم کرنے کی بجائے عوام کا خون چوس اور بوٹیاں نوچ رہے ہیں،ایسا لگتا ہے کہ اقتدار کے لئے حکمران عوام کو زندہ رہنے ... مزید

بدھ 26 جون 2024 20:59

کوٹ مومن پولیس کے مبینہ تشدد سے زخمی ہونے والا تین بچوں کا باپ دم توڑ گیا

بھلوال کے نواحی تھانہ کوٹ مومن پولیس کے مبینہ تشدد سے زخمی تین بچوں کا باپ زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں ایمن بھیرہ کا رہائشی محنت کش محمد عنائت اللہ ... مزید

بدھ 26 جون 2024 18:10

بھلوال، نامعلوم افراد نے فائرنگ سے سالم کے سابق چیئرمین اور وائس چیئرمین کو قتل کر دیا ، تین ساتھی زخمی

نامعلوم افراد نے فائرنگ سے سالم کے سابق چیئرمین اور وائس چیئرمین کو قتل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق۔سابق چیئرمین سالم سرفراز دتوانہ تین ساتھیوں سمیت سالم صلح کیلئے ہونے والے اجتماع میں شرکت کے لئے ... مزید

بدھ 12 جون 2024 21:30

بھلوال میں تین سنٹری ورکرز کی ہلاکت کا معاملہ معمولی نہیں ،رمیش سنگھ اووڑا

صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق اور اقلیتی وزیر رمیش سنگھ اووڑا نے کہا ہے کہ بھلوال میں تین سنٹری ورکرز کی ہلاکت کا معاملہ معمولی نہیں بلکہ افسوسناک اور پریشان کن ہے اسی لئے وزیر اعلی مریم نوازشریف ... مزید

جمعہ 31 مئی 2024 21:05

بھلوال ، پولیس نے فرنیچر دکان مالک کو کمسن ملازم کو دھوپ میں سٹول پر کان پکڑوا نے پر گرفتار کرلیا

بھلوال پولیس نے فرنیچر دکان مالک کو کمسن ملازم کو دھوپ میں سٹول پر کان پکڑوا نے پر گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بھلوال کے علاقے چک نمبر 18شمالی میں فرنیچر دکان پر ملازمت کرنیوالے کمسن محمد عرفان ... مزید

بدھ 29 مئی 2024 19:15

سرگودھا ،گھریلو تنازعے پر فائرنگ ،تین خالہ زاد نوجوان بھائی جاں بحق

بھلوال میں تھانہ کوٹمومن کینواحی گاں میں گھریلوتنازعے پرفائرنگ سے تین خالہ زاد نوجوان بھائی جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کوٹمومن کیعلاقے بھاگٹا والا روڈ پرچک چھیاسی جنوبی میں گھریلو تنازع ... مزید

منگل 28 مئی 2024 17:53

بھلوال ، کانسٹیبل محسن شہید کیس کے انکوائری افسر قاتلانہ حملے میں زخمی

سرگودھا کے علاقے بھلوال میں چاووال کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس انسپکٹر زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق زخمی انسپکٹر شاہد ہرل کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔پولیس کے ... مزید

منگل 28 مئی 2024 14:15

بھلوال :نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس انسپکٹر شاہد ہرل زخمی

بھلوال کے نواحی علاقہ چاووال کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس انسپکٹر شاہد ہرل زخمی ہوگیا ؂ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔اطلاعات کیمطابق پولیس لائن میں تعینات شاہد ہرل اپنے ... مزید

پیر 27 مئی 2024 15:51

برون میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کرنیوالے کھلاڑی کا اپنے آبائی شہر پہنچنے پر شاندار استقبال

ایشین ماس ریسلنگ چیمپین شپ میں برون میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کرنے والے کھلاڑی کا اپنے آبائی شہر بھلوال پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ازبکستان میں منعقدہ ایشین ماس ریسلنگ ... مزید

Load More
'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'Load More '; } } } http.send(params); }