ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ آرمڈ سروسز بورڈ کا سالانہ اجلاس

منگل 7 جنوری 2025 22:00

بھکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جنوری2025ء) ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ آرمڈ سروسز بورڈ کا سالانہ اجلاس منعقد ہوا، اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈسٹرکٹ آرمڈ سروسز محمد ارشد گجر بھی موجود تھے۔منگل کو اجلاس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے ضلع بھکر کے ریٹائرڈ آرمی ،ائیر فورس اور نیوی کے ملازمین کے مسائل کی نشان دہی کی اور دیگر ضلعی انتظامی امور کے حل کے حوالہ سے ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کو آگاہ کیا۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر محمد اشرف نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ ریٹائرڈ فوجی ملازمین کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی۔انہوں نے کہا کہ سرکاری دفاتر میں زیر التواء امور کو بروقت حل کیا جائے گا ، علاوہ ازیں تحصیل کی سطح پر ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل کو بھی جلد از جلد حل کرنے کیلئے اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایات جاری کی جائینگی۔اجلاس میں ڈسٹرکٹ آرمڈ سروسز بورڈ کے آنریری آفیسرز سمیت بورڈ کے دیگر سٹاف نے بھی شرکت کی۔
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں

ڈپٹی کمشنر کا اچانک بی ایچ یو ڈگر رہتاس کا دورہ

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر خانسر چوک پر لائٹس نصب کر دی گئیں

ڈپٹی کمشنر بھکر کا ڈی پی او اور ایم پی اے عامر عنایت شاہانی کے ہمراہ زیر تعمیر سرکٹ ہاؤس کا دورہ

ضلع میں کھیلوں کے فروغ کے لیے سپورٹس جمنیزیم میں سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات ..

پنجاب فوڈ اتھارٹی بھکر نے مجموعی طور پر 16,326 فوڈ پوائنٹس چیک کیے

وزیراعلی پنجاب کل سرگودہا یونیورسٹی میں سرگودھا ڈویژن کے طلباء میں سکالرشپ کے چیک تقسیم کریں گی

ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ آرمڈ سروسز بورڈ کا سالانہ اجلاس

ضلع انتظامیہ ریٹائرڈ فوجی ملازمین کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی، ڈپٹی کمشنربھکر

ڈپٹی کمشنر بھکر کے زیر صدارت ایجوکیشن کونسل کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر محمد اشرف نے جھنگ بھکر روڈ پر میڈ ینز پر کیے جانے والے پینٹ اور تزئین و آرائش کے کام کا تفصیلی ..

صفائی کےعملے کو ہدایت کی کہ وہ عوامی مقامات کی دیکھ بھال کے سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی نمبر دی جائے ..

ڈپٹی کمشنر کاجھنگ بھکر روڈ کےتزئین و آرائش کے کام کا معائنہ