Bhakkar News in Urdu

News about Bhakkar City بھکر شہر کی خبریں - Read Local Bhakkar News and Breaking Bhakkar News on UrduPoint Local section of Bhakkar City. Full coverage of Bhakkar Pakistan including photos, videos and more.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

بھکر کی تازہ ترین خبریں

جمعہ 24 جنوری 2025 16:22

طے شدہ کنٹریکٹ کیمطابق بیوپاریوں کو سہولیات فراہم کی جائیں،اے ڈی سی جی بھکر

کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کے زیر صدارت منعقد ہوا ۔اجلاس میں اے ڈی سی جی عباس رضا ناصر نے خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر کمپنی کی انتظامیہ اور بیوپاری حضرات بھی موجود تھے۔اجلاس ... مزید

جمعہ 24 جنوری 2025 16:18

بھکر،دھی رانی پروگرام کے تحت ضلع میں اجتماعی شادیوں کے انتظامات کاجائزے کے لیے خصوصی اجلاس

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے دھی رانی پروگرام کے تحت ضلع میں اجتماعی شادیوں کے انتظامات کے جائزہ کیلئے خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ملک مشتاق حسین ... مزید

جمعرات 23 جنوری 2025 20:54

بھکر پولیس کی کارروائی، ایک کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد

بھکر پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش کوگرفتار کرلیا۔ملزم سے لاکھوں روپے مالیت کی 01 کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمدکی گئی۔ ملزم شاہد حسین ولد عبدالحمید چوہان عرصہ دراز سے منشیات کا مکروہ دھندہ کرکے ... مزید

جمعرات 23 جنوری 2025 20:54

صوبائی محتسب پنجاب کے کردار اورفراہم کردہ سروسز بارے خصوصی آگاہی سیشن

سوشل ویلفیئر کمپلیکس بھکرمیں دفترصوبائی محتسب پنجاب کے کردار اورعوام الناس کو فراہم کردہ سروسز بارے خصوصی آگاہی سیشن منعقد کیا گیا۔آگاہی سیشن میں صوبائی دفتر محتسب پنجاب کی سرکاری محکمہ جات سے ... مزید

جمعرات 23 جنوری 2025 20:53

ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کا سول کلب کا دورہ

ڈپٹی کمشنر محمد اشرف اور ڈی پی او شہزاد رفیق اعوان نے سول کلب کا دورہ کیا۔جس کا بنیادی مقصد کلب میں موجود سہولیات اور ان کی بہتری کیلئے ضروری اقدامات کو از سر نو تشکیل دینا ہے۔ڈپٹی کمشنر محمد اشرف ... مزید

جمعرات 23 جنوری 2025 19:38

سوشل ویلفیئر کمپلیکس بھکر میں دفتر صوبائی محتسب پنجاب کے کردار اورعوام الناس کو فراہم کردہ سروسز بارے خصوصی آگاہی سیشن کاانعقاد

سوشل ویلفیئر کمپلیکس بھکر میں دفتر صوبائی محتسب پنجاب کے کردار اورعوام الناس کو فراہم کردہ سروسز بارے خصوصی آگاہی سیشن منعقد کیا گیا۔آگاہی سیشن میں صوبائی دفتر محتسب پنجاب کی سرکاری محکمہ جات ... مزید

بدھ 22 جنوری 2025 23:13

ڈپٹی کمشنر/چیئرمین آر ٹی اے محمد اشرف کی زیر صدارت ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور ایکسیڈنٹ ریویو کمیٹی کا اجلاس

ڈپٹی کمشنربھکر /چیئرمین آر ٹی اے محمد اشرف کی زیر صدارت ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور ایکسیڈنٹ ریویو کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں کرشنگ سیزن کے دوران ایکسل لوڈ مینجمنٹ، گاڑیوں کی پاسنگ، ایل ... مزید

بدھ 22 جنوری 2025 19:11

ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کی زیر صدارت ریونیو ریکوری کا جائزہ اجلاس

ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کی زیر صدارت ریونیو ریکوری کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں اے ڈی سی ریونیو عبد القدیر سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ضلع بھر میں جاری ریونیو ریکوری ... مزید

منگل 21 جنوری 2025 22:43

ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کا ضلع کے ایجوکیشن سیکٹر کی بہتری کیلئے منفرد و نمایاں اقدام

بھکرڈپٹی کمشنر محمد اشرف کا ضلع کے ایجوکیشن سیکٹر کی بہتری کیلئے منفرد و نمایاں اقدام ،ضلع بھر کے سکولوں کو سولرائزیشن کی طرف منتقل کرنے کیلئے عملی کوششوں کا آغاز کردیا ہےاس سلسلہ میں انہوں نے گورنمنٹ ... مزید

منگل 21 جنوری 2025 22:25

ڈپٹی کمشنر کا ضلع کے ایجوکیشن سیکٹر کی بہتری کیلئے منفرد و نمایاں اقدام

ڈپٹی کمشنر محمد اشرف نےضلع کے ایجوکیشن سیکٹر کی بہتری کیلئے منفرد و نمایاں اقدام کرتے ہوئےضلع بھر کے سکولوں کو سولرائزیشن کی طرف منتقل کرنے کیلئے عملی کوششوں کا آغاز کردیا ہے۔اس سلسلہ میں انہوں ... مزید

منگل 21 جنوری 2025 18:19

ضلع بھر کے سکولوں کو سولرائزیشن کی طرف منتقل کرنے کے لیے عملی کوششوں کا آغاز کر دیا گیا ہے ،ڈپٹی کمشنربھکر

ڈپٹی کمشنربھکر محمد اشرف کا ضلع کے ایجوکیشن سیکٹر کی بہتری کیلئے منفرد و نمایاں اقدام ،ضلع بھر کے سکولوں کو سولرائزیشن کی طرف منتقل کرنے کیلئے عملی کوششوں کا آغاز کردیا ہےاس سلسلہ میں انہوں نے گورنمنٹ ... مزید

پیر 20 جنوری 2025 17:00

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سپورٹس مقابلہ جات میں گورنمنٹ کالج بھکر بازی لے گیا

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سپورٹس مقابلہ جات ،گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر ڈویژنل سطح پر سب سے آگے ہے5 کھیلوں میں پہلی پوزیشن اور 5 میں دوسری پو زیشن ہے۔ تیسری سالانہ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ چیمپئن ... مزید

پیر 20 جنوری 2025 17:00

ایم ڈی کیٹ میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج بکھر کے ہونہار طالب علم محمد حمزہ مجید کے پنجاب بھر میں نویں پوزیشن

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کی طرف سے ایم ڈی کیٹ امتحان 2024 ء کی میر ٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر کے ہونہار طالب علم محمد حمزہ مجید نے پنجاب بھر میں 9 ویں پو زیشن ... مزید

منگل 14 جنوری 2025 23:31

ضلع پرائس کنٹرول میکنزم پر حکومتی ویژن کیمطابق عملدرآمد کو یقینی بنایاجائے،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر بھکرمحمد اشرف نے ہدایت کی ہے کہ ضلع بھر میں پرائس کنٹرول میکنزم پر حکومتی ویژن کیمطابق عملدرآمد کو یقینی بنایاجائے۔ روٹی،چکن ،پھل،سبزیوں،کریانہ اور بیکری آئٹمزکی قیمتوں کو خصوصی طور ... مزید

منگل 14 جنوری 2025 16:47

ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس

ڈپٹی کمشنر محمد اشرف نے ہدایت کی ہے کہ ضلع بھر میں پرائس کنٹرول میکنزم پر حکومتی ویژن کیمطابق عملدرآمد کو یقینی بنایاجائےروٹی،چکن پھل،سبزیوں،کریانہ اور بیکری آئٹمزکی قیمتوں کو خصوصی طور پر چیک ... مزید

منگل 14 جنوری 2025 16:27

ڈپٹی کمشنر بھکر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کونسل کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر بھکر محمد اشرف کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عتیق الرحمٰن خان،ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر ندیم رضا،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز سمیت دیگر ... مزید

منگل 14 جنوری 2025 15:04

ضلع بھر میں پرائس کنٹرول میں کنزم پر حکومتی ویژن کے مطابق عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے ،ڈپٹی کمشنر بھکر

ڈپٹی کمشنر بھکر محمد اشرف نے ہدایت کی ہے کہ ضلع بھر میں پرائس کنٹرول میکنزم پر حکومتی ویژن کیمطابق عملدرآمد کو یقینی بنایاجائے۔روٹی،چکن پھل،سبزیوں،کریانہ اور بیکری آئٹمزکی قیمتوں کو خصوصی طور ... مزید

پیر 13 جنوری 2025 22:45

ڈپٹی کمشنر محمد اشرف نے منڈی ٹاؤن بھکر کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر محمد اشرف نے منڈی ٹاؤن بھکر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے “صاف ستھرا پنجاب” مہم کے تحت جاری صفائی ستھرائی اور سیوریج کے کاموں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے موقع پر موجود سینی ٹیشن سٹاف کو احکامات ... مزید

پیر 13 جنوری 2025 22:43

ضلع کے ہیلتھ کیئر سسٹم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر

ضلع کے ہیلتھ کیئر سسٹم کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کیلئے بھرپور اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ۔ہسپتالوں اور مراکز صحت کی کڑی مانیٹرنگ تواتر کیساتھ جاری ہے جس کا بنیادی مقصد ہسپتال اور مراکز صحت پر ... مزید

پیر 13 جنوری 2025 22:07

ڈپٹی کمشنر کا گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چک نمبر 185 ٹی ڈی اے بھکر کا اچانک دورہ

ڈپٹی کمشنر محمد اشرف نے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چک نمبر 185 ٹی ڈی اے بھکر کا اچانک دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے سکول کے تدریسی نظام اور سٹاف کی حاضری کو چیک کیا۔ انہوں نے سکول کے ماحول، تعلیمی معیار ... مزید

Load More
'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'Load More '; } } } http.send(params); }