ڈپٹی کمشنر محمد اشرف نے جھنگ بھکر روڈ پر میڈ ینز پر کیے جانے والے پینٹ اور تزئین و آرائش کے کام کا تفصیلی معائنہ کیا

پیر 6 جنوری 2025 23:02

بھکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جنوری2025ء) ڈپٹی کمشنر محمد اشرف نے جھنگ بھکر روڈ پر میڈ ینز پر کیے جانے والے پینٹ اور تزئین و آرائش کے کام کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس دوران انہوں نے کام کے معیار کو یقینی بنانے اور مقررہ وقت میں مکمل کرنے پر زور دیا۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ استعمال ہونے والے میٹریل کا معیار اعلیٰ ہو اور رنگ و روغن ایسا ہو جو دیرپا ثابت ہو۔

انہوں نے مزید کہا کہ جھنگ بھکر روڈ جیسے اہم اور معروف روڈ پر خوبصورتی میں اضافہ نہ صرف شہریوں کے لیے خوشگوار ماحول پیدا کرے گا بلکہ یہ ٹریفک کی بہتر روانی اور حادثات کی روک تھام میں بھی معاون ثابت ہوگا۔معائنہ کے دوران انہوں نے صفائی اور دیگر انتظامی امور کا بھی جائزہ لیا اور عملے کو ہدایت کی کہ عوامی مقامات کی دیکھ بھال کے سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے۔
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

متعلقہ عنوان :

ٹریفک

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں

طے شدہ کنٹریکٹ کیمطابق بیوپاریوں کو سہولیات فراہم کی جائیں،اے ڈی سی جی بھکر

بھکر،دھی رانی پروگرام کے تحت ضلع میں اجتماعی شادیوں کے انتظامات کاجائزے کے لیے خصوصی اجلاس

بھکر پولیس کی کارروائی، ایک کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد

صوبائی محتسب پنجاب کے کردار اورفراہم کردہ سروسز بارے خصوصی آگاہی سیشن

ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کا سول کلب کا دورہ

سوشل ویلفیئر کمپلیکس بھکر میں دفتر صوبائی محتسب پنجاب کے کردار اورعوام الناس کو فراہم کردہ سروسز بارے ..

ڈپٹی کمشنر/چیئرمین آر ٹی اے محمد اشرف کی زیر صدارت ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور ایکسیڈنٹ ریویو کمیٹی ..

ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کی زیر صدارت ریونیو ریکوری کا جائزہ اجلاس

ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کا ضلع کے ایجوکیشن سیکٹر کی بہتری کیلئے منفرد و نمایاں اقدام

ڈپٹی کمشنر کا ضلع کے ایجوکیشن سیکٹر کی بہتری کیلئے منفرد و نمایاں اقدام

ضلع بھر کے سکولوں کو سولرائزیشن کی طرف منتقل کرنے کے لیے عملی کوششوں کا آغاز کر دیا گیا ہے ،ڈپٹی کمشنربھکر

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سپورٹس مقابلہ جات میں گورنمنٹ کالج بھکر بازی لے گیا