وسیم عباس
Appearance
وسیم عباس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 ستمبر 1957ء (67 سال) لاہور |
شہریت | پاکستان |
زوجہ | صبا حمید |
اولاد | علی عباس (اداکار) |
والد | عنایت حسین بھٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار ، منظر نویس |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
وسیم عباس (انگریزی: Waseem Abbas) ایک پاکستانی ٹیلی ویژن، فلم اداکار اور ڈائریکٹر ہیں۔ [1]
فنی سفر
[ترمیم]وسیم عباس مشہور گلوکار اور اداکار عنایت حسین بھٹی کے بیٹے ہیں۔ انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور ٹیلی ویژن اداکار لاہور میں کیا۔[2]
فلموگرافی
[ترمیم]وسیم کی کچھ فلمیں:
- حیدرطدلیر , 1978ء - وسیم عباس اس فلم کے پروڈیوسر تھے[3]
- بدلتے موسم، 1980ء
- بدلتے رشتے، 1983ء
- عشق روگ، 1989ء
- جٹ مجھے دا،1988[4]
- سرمایہ، 1990ء
- منزل، 1981ء
- ٹینا، 1983[5]
- ذرا سی بات، 1982ء
- آئینہ اور زندگی، 1982ء[6]
- پنجاب نہیں جاؤں گی، 2017ء
ڈراما سیریلز
[ترمیم]- آشیانہ
- بفر فائلز
- دن
- ڈبل سواری
- فیملی فرنٹ (1997ء)[7]
- فشار
- ہزاروں راستت
- ہوم سویٹ ہوم
- کپڑا
- لاہوری گیٹ
- لنڈا بازار[7]
- ناٹک منڈی
- رات
- ریشمی
- ریزا ریزا
- سمندر[7]
- میر سائیں 3
- کالا جادو 2
- سمندر جھیل کیسے ہو
- زندگی گلزار ہے
- میرا نام یوسف ہے
- یہ شادی نہیں ہو سکتی
- پرچیاں
- من کے موتی
- لاڈوں مہں پالی
- تمھاری نتاشہ
- من
- بیقاسور
- دیوانہ
- آپ کے لیے
- مہر اور مہربان
- نظر بد
- ریزا ریزا
- ہوم سویٹ ہوم
- دل نواز
- لال عشق
- راجا اب تو آجا(ترمیم: ملک سعد اعوان)
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Waseem's info"۔ stage.pk website۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2016
- ↑ "Waseem's info"۔ stage.pk website۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2016
- ↑ http://pakfilms.net/movies/details.php?pid=1840 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakfilms.net (Error: unknown archive URL), Waseem Abbas as a film producer for 'Haider Daler' (1978), Retrieved 7 Dec 2016
- ↑ http://pakfilms.net/movies/details.php?pid=2621 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakfilms.net (Error: unknown archive URL), Waseem Abbas in film 'Jatt Majhe Da' (1988), Retrieved 7 Dec 2016
- ↑ http://www.citwf.com/person65447.htm, Actor Waseem Abbas in film Tina (1983) on Complete Index To World Film (CITWF) website, Retrieved 7 Dec 2016
- ↑ http://pakfilms.net/movies/details.php?pid=2114 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakfilms.net (Error: unknown archive URL), Waseem Abbas as an actor in film 'Aina Aur Zindagi' (1982), Retrieved 7 Dec 2016
- ^ ا ب پ http://urduwire.com/people/Waseem-Abbas_314.aspx, Profile of Waseem Abbas, Retrieved 7 Dec 2016
زمرہ جات:
- 1957ء کی پیدائشیں
- 9 ستمبر کی پیدائشیں
- لاہور میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1960ء کی پیدائشیں
- اردو سنیما میں مرد اداکار
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے پاکستانی مرد اداکار
- پاکستانی مرد اسٹیج اداکار
- پاکستانی مرد فلمی اداکار
- پاکستانی مرد ٹیلی ویژن اداکار
- پاکستانی مزاحیہ اداکار
- پاکستانی ٹیلی ویژن ہدایت کار
- پنجابی شخصیات
- تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان
- توسیع شدہ مضامین بسلسلہ منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء
- لاہور کے مرد اداکار
- پاکستانی منظر نویس