مندرجات کا رخ کریں

شبیر جان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شبیر جان
معلومات شخصیت
پیدائش 1 فروری 1960ء (64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار ،  فلم اداکار ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شبیر جان پاکستان ٹیلی وژن اداکار ہیں جو ڈراما جانگلوس سے مشہور ہوئے۔ اس کے بعد بہت سے ٹی وی ڈراما سیریلز ، جیسے وفا ، مکان ، ان داتا ،سروائول اف آ ومن، زندگی دھوپ تم گھنا سایا ، امراو جان اور شب غم اور بہت سے دوسرے نامور ڈراموں میں کام کیا ۔

شبیر جان نے تین بار پی ٹی وی کے بہترین اداکار کا ایوارڈ جیتا۔ وہ 2010ء میں لکس اسٹائل ایوارڈز میں بہترین اداکار کے ایوارڈ کے لیے نامزد ہوئے۔ انھوں نے 1970ء کی دہائی کے آخر میں ٹی وی اداکار کی حیثیت سے کام کرنا شروع کیا۔ [1] [2] [3]

فلم

[ترمیم]

فلمیں

[ترمیم]
Films Year Notes
Sultanat 2014
دی ڈونکی کنگ[4] 2018 Geo Films
Zeher-e-Ishq TBA

ٹیلی ویژن

[ترمیم]
ڈراما سیریل سال چینل کردار
الزام ایس ٹی این چینل
غازی شہید (ٹیلی فلم) [5] 1998 پی ٹی وی ہوم
بنت آدم 2008 پی ٹی وی ہوم
خطا 2002 پی ٹی وی ہوم
مسوری 2004 پی ٹی وی ہوم
برسوں بعد 2006 پی ٹی وی ہوم
شربتی 2007 پی ٹی وی ہوم
لیاری ایکسپریس 2007 پی ٹی وی ہوم
مکان (ٹی وی سیریز) 2006 جیو ٹی وی
زندگی دھوپ تم گھنا سایا 2011 اے آر وائی ڈیجیٹل
خارش 2014 پی ٹی وی ہوم
لَو میں ٹوئسٹ 2015 پی ٹی وی ہوم
ہم سب عجیب سی ہیں 2016 آج
سیتا باگڑی TVOne
رسمیں 2017 پی ٹی وی ہوم
زخم اے آر وائی ڈیجیٹل تحریم
ہنسنا منع ہے 2018 BOL
بنگلے میں کنگلے BOL
اک محبت کافی ہے BOL
چیخ [6] [7] 2019 اے آر وائی ڈیجیٹل وکیل
ہم ٹی وی ارشاد احمد
ایکسپریس ٹی وی
تفریح کھیلیں
جیو ٹی وی

ایوارڈ اور اعزازات

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب Shabbir Jan's award info on Dawn (newspaper) Published 10 March 2019, Retrieved 21 July 2019
  2. Profile of Shabbir Jan on tv.com.pk website Retrieved 21 July 2019
  3. Profile of Shabbir Jan on urdupoint.com website Retrieved 21 July 2019
  4. Muhammad Omar Iftikhar (16 October 2018)۔ "The Donkey King: An epitome of quality, comedy and democracy"۔ The Express Tribune (newspaper)۔ 25 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2019 
  5. Filmography of Shabbir Jan on IMDb website Retrieved 21 July 2019
  6. Fouzia Nasir Ahmad (21 July 2019)۔ "The Week That Was [Shabbir Jan in TV drama serial 'Cheekh' (2019)]"۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2019 
  7. 5 reasons why Cheekh is unlike any Pakistani drama so far (TV drama Cheekh) آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ blogs.tribune.com.pk (Error: unknown archive URL) The Express Tribune (newspaper), Published 12 February 2019, Retrieved 21 July 2019

بیرونی روابط

[ترمیم]