صبا حمید
Appearance
صبا حمید Saba Hamid | |
---|---|
صبا حمید 2011
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | لاہور، پاکستان. |
21 جون 1957
شہریت | پاکستان |
دیگر نام | صبا حمید، صبا پرویز |
شریک حیات | وسیم عباس |
اولاد | میشا شفیع فارس شفیع |
والد | حمید اختر |
رشتے دار | عنایت حسین بھٹی (والد نسبتی) محمود الرحمن (داماد) آغا علی (بھتیجا) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی |
پیشہ | اداکارہ |
دور فعالیت | 1978 - تاحال |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | www |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
صبا حمید پاکستانی اداکارہ ہیں۔ پہلے صبا پرویز کے نام سے مشہور تھی۔ اب صبا حمید نام ہے۔ وہ21 جون،1957ء کو پیدا ہوئی، پاکستان کے ٹی وی ڈراموں میں کام کرتی ہیں۔ مشہور کالم نگار حمید اختر کی بیٹی ہیں۔
ڈرامے
[ترمیم]- فیملی فرنٹ
- اظار(Azar) کی آئے گی بارات،
- ڈولی کی آئے گی بارات
- ٹاکے(Takkay) کی آئے گی بارات
- عینی کی آئے گی بارات
- میں عبد القادر ہوں،
- داستان،
- قید تنہائی
- عکس
- مستانہ ماہی
- تھکن
- اک تمنا لاحاصل سی
- اک نئی سنڈریلا
- میری دلاری
- تنہا
فلمیں
[ترمیم]- میں اک دن لوٹ کر آؤں گا(2007)
- ابھی تو میں جوان ہوں (2013)
- رفینہ (Rafina)۔ (20013)۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان
- 1957ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی پاکستانی اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی پاکستانی اداکارائیں
- پاکستانی اسٹیج اداکارائیں
- پاکستانی مزاحیہ اداکار
- پاکستانی ٹیلی وژن پروڈیوسرز
- پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- خواتین ٹیلی وژن پروڈیوسرز
- لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کی فضلا
- لاہور کی اداکارائیں
- لاہوری شخصیات
- پی ٹی وی اعزاز یافتہ
- پنجابی شخصیات
- نگار اعزاز جیتنے والی شخصیات
- پاکستانی فلمی اداکارائیں