مندرجات کا رخ کریں

بحر ہند

متناسقات: 20°S 80°E / 20°S 80°E / -20; 80
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بحر ہند
Indian Ocean
مقامجنوبی ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا، مغربی ایشیا، قرن افریقا، مشرقی افریقا، جنوبی افریقا اور آسٹریلیا
متناسقات20°S 80°E / 20°S 80°E / -20; 80
قسمبحر
زیادہ سے زیادہ چوڑائی6,200 میل (10,000 کلومیٹر)
سطحی رقبہ70,560,000 کلومیٹر2 (7.595×1014 فٹ مربع)
اوسط گہرائی3,741 میٹر (12,274 فٹ)
زیادہ سے زیادہ گہرائی7,906 میٹر (25,938 فٹ)
بحر ہند
زمین کے پانچ بحر

اسے یہ نام عربی زبان کے تلفظ سے ملا ہے۔ یہ سمندری راستہ عرب تاجروں اور یورپی سیاح مارکوپولو نے بھی استعمال کیا ہے۔ بحر ہند دنیا کے پانی کا تیسرا بڑا ذخیرہ ہے۔ اس میں دنیا کا تقریباً 20 فیصد پانی ذخیرہ ہے۔

بحر ہند کے کنارے واقع ممالک اور علاقے

[ترمیم]

افریقہ

[ترمیم]

 جنوبی افریقا،  موزمبیق،  مڈغاسکر، (غے یونیوں موریشس، مایوٹ، اتحاد القمری (کامروس)،  تنزانیہ، سیچیلیس،  کینیا،  صومالیہ،  جبوتی، اریتریا،  سوڈان،  مصر

ایشیا

[ترمیم]

 عراق،  ایران،  پاکستان،  بھارت،  مالدیپ، برطانوی بحرہند خطہ،  سری لنکا،  بنگلہ دیش،  میانمار (برما)،  تھائی لینڈ،  ملائیشیا،  انڈونیشیا، جزائر کوکوس، جزیرہ کرسمس  انڈونیشیا

آسٹریلیشیا

[ترمیم]

 مشرقی تیمور،  آسٹریلیا

جنوبی بحر ہند

[ترمیم]

آسٹریلیا کا پرچم جزیرہ ہرڈ و جزائر مکڈونلڈ،  سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا

مزید دیکھے

[ترمیم]
  1. بحر الکاہل
  2. بحر اوقیانوس
  3. بحر منجمد جنوبی
  4. بحر منجمد شمالی
  5. بحر ہند

حوالہ جات

[ترمیم]