مندرجات کا رخ کریں

ویسایا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویسایا
 

 

مقام
متناسقات 10°30′N 124°00′E / 10.5°N 124°E / 10.5; 124   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1] [2]
رقبہ (كم²) 71503 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکومت
ملک فلپائن   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل آبادی 20583861 [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

ویسایا (Visayas) یا جزائر ویسایان (Visayan Islands) (ویسایان: Kabisay-an، تگالوگ: Kabisayaan) فلپائن کی تین اہم جغرافیائی تقسیمات کو میں سے ایک ہے، جبکہ دیگر دو مینداناؤ اور لوزون ہیں۔ یہ کئی جزائر پر مشتمل ہے جو بنیادی طور پر بحیرہ ویسایان کے ارد گرد واقع ہیں، اگرچہ ویسایا کو بحیرہ سولو کا شمال مشرقی سرا سمجھا جاتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ ویسایا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2024ء 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ ویسایا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2024ء 
  3. ناشر: فلپائن شماریات اتھارٹی — تاریخ اشاعت: 7 جولا‎ئی 2021 — 2020 Census of Population and Housing (2020 CPH) Population Counts Declared Official by the President