یورپی روس
Appearance
یورپی روس (انگریزی: European Russia) روس کا مغربی حصہ ہے جو مشرقی یورپ کا حصہ ہے۔ 110 ملین کی آبادی کے ساتھ یورپی روس میں روس کی کل آبادی کا 77 فیصد آباد ہے تاہم یہ روس کے کل رقبے کا صرف 25 فیصد ہے۔ یورپی روس میں روس کے دو بڑے شہر ماسکو اور سینٹ پیٹرز برگ بھی ہیں۔
انتظامی تقسیمات
[ترمیم]ضلع کا نام | رقبہ (کلومیٹر²) |
آبادی |
کثافت آبادی | براعظم | |
---|---|---|---|---|---|
مرکزی وفاقی ضلع | 650,200 | 39,209,582[1] | 59.658 | یورپ | |
شمالی قفقازی وفاقی ضلع | 170,400 | 9,775,770[1] | 56.58 | یورپ | |
شمال مغربی وفاقی ضلع | 1,687,000 | 13,899,310[1] | 8.25 | یورپ | |
جنوبی وفاقی ضلع | 447,900 | 16,428,458[1] | 33.46 | یورپ | |
وولگا وفاقی ضلع | 1,037,000 | 29,636,574[1] | 28.63 | بنیادی طور پر یورپ | |
اورال وفاقی ضلع | 1,818,500 | 12,345,803[1] | 6.86 | بنیادی طور پر ایشیا | |
6 وفاقی اضلاع کا مجموعہ[note 1] | 3,992,500 | 108,949,694[1] | 27.22 | بنیادی طور پر یورپ | |
|